10/10/2026
📢 *مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان*
*مرکزی دفتر* — *کنری*
📜 نوٹیفکیشن برائے شوریٰ ممبر
نوٹیفکیشن نمبر:
7MBJP/SHURA/0258 / 0257
تاریخ اجراء:10:10:2026_ 09
مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کے مرکزی آفس کی جانب سے یہ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جاتا ہے کہ:
*جناب عبد الوحید ولد عبد الحمید*
*شکیل شہزاد ولد شبیر حسین بھٹی*
کو مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان کا شوریٰ ممبر منتخب کیا گیا ہے۔
یہ تقرری جماعت کی جانب سے ان پر اعتماد کا اظہار ہے۔ امید ہے کہ وہ اپنی تمام تر صلاحیتوں، خلوص اور جذبۂ خدمت کو بروئے کار لاتے ہوئے جماعت کے مشن، وژن، اتحاد و فلاح و بہبود کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں گے۔
*جماعت کی طرف سے ان کو اس اہم ذمہ داری کے ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔*
مارواڑی بھٹی جماعت پاکستان
مرکزی دفتر پبلک پارک روڈ، اللہ والا چوک، کنری