17/06/2026
سیگریٹ ایک خاموش قاتل ہے!
سگریٹ نوشی صرف پھیپھڑوں کو ہی نہیں بلکہ پورے جسم کو نقصان پہنچاتی ہے۔ یہ دل، پھیپھڑوں، دماغ اور خون کی نالیوں کی خطرناک بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔
⚠ تمباکو نوشی کے نقصانات:
پھیپھڑوں کا کینسر
دل کا دورہ
فالج (Stroke)
سانس کی دائمی بیماریاں (COPD)
دمہ کی شدت میں اضافہ
ہائی بلڈ پریشر
منہ، گلے اور حلق کے کینسر
قوتِ مدافعت میں کمی
بچوں اور گھر والوں کی صحت کو نقصان (Passive Smoking)