23/05/2024
اطلاع فوتیدگی
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے حاجی جاوید اختر جاوید جیولرز والے بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ جنکی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن 3 بجے فورٹ روڈ سے اٹھایا جائے گا اور پانڈک قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔
نوٹ
صرافہ بازار آج مکمل طور پر بند رہے گا۔