Crush Plants Association Malakand.

  • Home
  • Crush Plants Association Malakand.

Crush Plants Association Malakand. this page is for fun enjoyment 😃 discussion ideas respect each other likes and dislikes.

اب گدھوں کا کام شروع کریں ؟خرہ واخلو کہ خرے؟
29/09/2025

اب گدھوں کا کام شروع کریں ؟
خرہ واخلو کہ خرے؟

This is called the rule of law.
29/09/2025

This is called the rule of law.

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت کے جرم میں سزائے موتچین میں زراعت اور دیہی امور کے سابق ملکی وزیر تانگ رین جیان کو صوبے ج...
29/09/2025

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت کے جرم میں سزائے موت

چین میں زراعت اور دیہی امور کے سابق ملکی وزیر تانگ رین جیان کو صوبے جیلن کی ایک عدالت نے اتوار 28 ستمبر کو سزائے موت سنا دی۔

سرکاری نیوز ایجنسی شنہوا کے مطابق انہوں نے 2007ء سے لے کر 2024ء تک مختلف حکومتی عہدوں پر اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران کئی واقعات میں رشوت لی تھی اور ان کے خلاف یہ الزامات ثابت ہو گئے تھے۔

چین کے شہر شین ژین سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق تانگ رین جیان نے تقریباﹰ 17 برس کے عرصے کے دوران نقدی کے ساتھ ساتھ مختلف املاک کی صورت میں بھی جو رشوت وصول کی، اس کی مجموعی مالیت تقریباﹰ 268 ملین یوآن یا 37.6 ملین امریکی ڈالر کے برابر بنتی تھی۔ں!

28/09/2025

جو جس کام کےلئے ہے وہ وہی کام نہیں کررہا ہے۔ بلکہ دوسرے کام میں ٹانگ اڑاتے ہیں ۔

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crush Plants Association Malakand. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share