Muhammad Rafiq

Muhammad Rafiq Humanity | Welfare
Chairman of Kumrat Welfare Foundation (R)
(2)

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمحمد عمر کا بھائی اور حجت خان، حاجی میرزا خان اور شہباز خان کے والدِ محترم،...
27/05/2026

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
محمد عمر کا بھائی اور حجت خان، حاجی میرزا خان اور شہباز خان کے والدِ محترم، حاجی حضرت عمر صاحب انتقال کر گئے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
10/05/2026

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

06/04/2026

دیر ۔۔پیٹرول کے قیمتوں میں اضافے صوبائی حکومت کے ناکام پالیسیوں رمضان پکیج کے عیر مستحق لوگوں میں تقسیم کیخلاف دیر چوک میں گیارہ اپریل کو احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا ۔۔۔۔

 میں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔یہ خوشی کا دن ہمیں ضرورت مندوں کی مدد اور محبت بانٹنے...
20/03/2026


میں آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
یہ خوشی کا دن ہمیں ضرورت مندوں کی مدد اور محبت بانٹنے کا پیغام دیتا ہے۔
آئیں اس عید پر دوسروں کی خوشیوں کا سبب بنیں۔
اللہ ہم سب کی عبادات قبول فرمائے۔
محمد رفیق چیئرمین آف کمراٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن

 ِ_فخر_خبر!پاتراک پاشڑاک سے تعلق رکھنے والے کریم اللہ ولد حاجی غلام محمد (چچازاد بھائی محمد رفیق چیئرمین کمراٹ ویلفیئر ف...
08/03/2026

ِ_فخر_خبر!

پاتراک پاشڑاک سے تعلق رکھنے والے کریم اللہ ولد حاجی غلام محمد (چچازاد بھائی محمد رفیق چیئرمین کمراٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن) کا پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز میں سلیکٹ ہونا نہ صرف ہمارے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔

ان کی اس شاندار کامیابی پر اہلِ علاقہ، دوست احباب اور تمام چاہنے والوں کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ اپنی بہترین کارکردگی سے اپنے علاقے اور پاکستان کا نام روشن کریں۔ 🏏✨

دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو!

06/03/2026
03/03/2026

KWF Volunteers

28/02/2026

Kumrat Welfare Foundation 🙌

27/02/2026

#خدارا!

ایک معصوم بچہ گزشتہ کئی ہفتوں سے بے ہوش حالت میں ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ والد اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں، لیکن علاج کا خرچ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ بچے کا والد ایک معمولی بازار کا چوکیدار ہے جو محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا گزارا کرتا ہے۔ وہ اپنے بیٹے کے علاج کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، مگر کمزور مالی حالات کے باعث شدید پریشانی کا شکار ہے۔ اس کڑے وقت میں ہم تمام صاحبِ حیثیت افراد سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اس معصوم بچے کی جان بچانے کے لیے دل کھول کر مالی تعاون کریں۔ آپ کی تھوڑی سی مدد اس خاندان کے لیے امید کی ایک کرن ثابت ہو سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
کمراٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن
مزید معلومات اور تعاون کرنے کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں:
+92 346 9482001 | +92 346 9482001 | +92 345 3187045

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَملک امان اللہ خان، سابقہ چیئرمین امجد علی، ڈاکٹر اکرام اور ملک عطاء اللہ کی...
27/02/2026

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ملک امان اللہ خان، سابقہ چیئرمین امجد علی، ڈاکٹر اکرام اور ملک عطاء اللہ کی ہمشیرہ جبکہ راحت سید بلور کی اہلیہ کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔
یہ صدمہ یقیناً اہلِ خانہ کے لیے نہایت المناک ہے۔
ہم دکھ کی اس گھڑی میں تمام سوگوار خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
نماز جنازہ 3:00 بجے بمقام جامع مسجد پاتراک میں ادا کی جائے گی
محمد رفیق چیئرمین آف کمراٹ ویلفیئر فاؤنڈیشن

Address

Kpk
Kpk

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share