VHR Org Buner

VHR Org Buner Voice For Human Rights Organization Buner

Permanently closed.
وہیل چیئر اپنے عطیات و صدقات زکوة وہیل چیئر پروگرام میں شامل کریں ایزی پیسہ  03453213890
19/08/2024

وہیل چیئر
اپنے عطیات و صدقات زکوة وہیل چیئر پروگرام میں شامل کریں
ایزی پیسہ 03453213890

بونیر ۔ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں نانسیر میں کچھ مہینے قبل ماربل کان کے بلاسٹنگ سے پہاڑ کے نیچے موجود گھروں تک پتھر پڑ...
19/05/2024

بونیر ۔ذرائع کے مطابق بونیر کے گاؤں نانسیر میں کچھ مہینے قبل ماربل کان کے بلاسٹنگ سے پہاڑ کے نیچے موجود گھروں تک پتھر پڑ گئے تھے جسمیں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا لیکن کسی بھی بڑے حادثے سے بچنے کے لئے انتظامیہ نے مذکورہ ماربل کان کو بند کرنے کا حکم دیا تھا ـ
اب اطلاعات مل رہے ہیں کہ مذکورہ کان میں دوبارہ چپکے سے بلاسٹنگ کی تیاریاں ہورہی ہے. باوثوق ذرائع کے مطابق دو دن پہلے ہلکی سی بلاسٹنگ کا آغاز بھی ہوچکا ہے جس سے مقامی آبادی کو بار پھر خطرہ محسوس ہونے لگا ہے ـ
ذرائع کے مطابق مقامی لوگ ایک بار پھر انتظامیہ کی طرف دیکھ رہے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ انتظامیہ کبھی بھی مذکورہ کان کو بلاسٹنگ نہیں کرنے دیگا ـ

بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پاؤںرزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے..
03/09/2023

بھوک پھرتی ہے میرے ملک میں ننگے پاؤں
رزق ظالم کی تجوری میں چھپا بیٹھا ہے..

Catch me through my email 📨
07/10/2022

Catch me through my email 📨

آپ کے دیے 20 روپےپانی کی ایک بوتلایک بسکٹ کےپیکٹ یا ایک چنوں کے پیکٹ کی بھی بہت اہمیت ہے آگے بڑھیں  اگراتنا بھی کر دیں۔ق...
28/08/2022

آپ کے دیے 20 روپے
پانی کی ایک بوتل
ایک بسکٹ کےپیکٹ یا ایک چنوں کے پیکٹ کی بھی بہت اہمیت ہے آگے بڑھیں اگراتنا بھی کر دیں۔قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03453213890

تمام مسلمان اپنے حسب استطاعت اپنے سوات کے بھائیوں کے  ساتھ اس مشکل گھڑی میں تعاون کریں آپ سب کے 50 , 100 یا 500 روپے سے ...
27/08/2022

تمام مسلمان اپنے حسب استطاعت اپنے سوات کے بھائیوں کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں تعاون کریں
آپ سب کے 50 , 100 یا 500 روپے سے کسی غریب کیلئے کوئی روٹی اور سالن پہنچ جاۓ تو یہ دنیا اور آخرت کیلئے نجات کا سبب بنے گا ۔

ایزی پیسہ : 03453213890

26/08/2022
*السلام علیکم*آج یوم آزادی کے موقع پر *اللہ ربّ العزت* سے دعا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سازشوں اور خطروں سے مح...
14/08/2022

*السلام علیکم*
آج یوم آزادی کے موقع پر *اللہ ربّ العزت* سے دعا ہے کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی سازشوں اور خطروں سے محفوظ رکھے. ہمیں صحیح معنوں میں سچا مسلمان اور اچھا پاکستانی بنائے اور ہم پر اپنا کرم نازل فرمائے. *آمین*
*یوم آزادی مبارک*

Address

Village Amnawar, Tehsil Gagra, Distt Buner
Kpk
17209

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VHR Org Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share