MASS Association SBBU Sheringal

MASS Association SBBU Sheringal MASS Organization is a non governamental organization of the employees of sbbu sheringal dir upper kp

بریکوٹ  سے تعلق رکھنے والے خوش اخلاق اور باصلاحیت نوجوان لیکچرار شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل (واڑی کیمپس) گوہر ال...
10/01/2026

بریکوٹ سے تعلق رکھنے والے خوش اخلاق اور باصلاحیت نوجوان لیکچرار شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل (واڑی کیمپس) گوہر الرحمان انتقال کر گئے ہیں۔نماز جنازہ آج 03:00 بجے ادا کی جائگی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

مآس ویلیفیئر ایسوسی ایشن شہید بینظیر بٹھو یونیورسٹی شرینگل کے عہدیداروں کا صدر خرم مراد کے قیادت میں ایم این اے صاحبزادہ...
29/12/2025

مآس ویلیفیئر ایسوسی ایشن شہید بینظیر بٹھو یونیورسٹی شرینگل کے عہدیداروں کا صدر خرم مراد کے قیادت میں ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کے ساتھ ملاقات، ملاقات میں یونیورسٹی ایمپلائز کو درپیش مسائل پر گفتگو ہوئی۔ایم این اے صاحب نے ملازمین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ملازمین کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانئ کرائی۔

Address

Shaheed Benazir Bhutto University Sheringal Dir Upper Kpk
Kpk
18000

Telephone

+923012813797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MASS Association SBBU Sheringal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share