All Merchant Welfare Association Kotri District Jamshoro

All Merchant Welfare Association Kotri District Jamshoro Shop keeper's welfare

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**             *پریس ریلیز* ۔  بتاریخ  12 جولائی 2026 کو آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ا...
13/07/2026

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**
*پریس ریلیز* ۔

بتاریخ 12 جولائی 2026 کو آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران
پریزیڈنٹ حاجی گل محمد ملاح
وائس پریزیڈنٹ رحمت علی
جنرل سیکرٹری سہیل گودھرائ
جوائنٹ سیکرٹری فیصل میمن
فنانس سیکرٹری سیف الدین قریشی
پریس سیکرٹری بھوجو مل اور ایکزیکٹیو کمیٹی کے ممبران
بابو یوسف سنارا،
فہیم الدین خان ،
فہیم شہزاد نے شاہی بازار، و صرافہ بازار کوٹری کے تاجران کے سا تھ میٹنگ ہوئی ۔
میٹنگ کا آغاز جناب حاجی گل محمد ملاح صاحب کی صدارت میں ہوا ۔
میٹنگ کا آغاز قرآن کریم کی تلاوت سے ھوا ۔ جس کے فرائض جناب سلمان صاحب نے سر انجام دیے ۔
جس میں شاھی بازار و صرافہ بازار کے مسائل تاجران نے بیان کیے ۔
ایسوسی ایشن نے انکو حل کرنے کی اور ہمہ وقت ساتھ کھڑے رہنے کی یقین دہائی کرائی ۔
آخر میں اس دعا کے ساتھ میٹنگ کا اختتام ہوا کہ تمام تاجران ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم پر سب ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ آمین

*خیر اندیشی:
سہیل احمد گودرائ
جنرل سیکریٹری
آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری*

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**             *پریس ریلیز* ۔  بتاریخ  22  جنوری 2026 کو آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ا...
23/01/2026

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**
*پریس ریلیز* ۔

بتاریخ 22 جنوری 2026 کو آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران
وائس پریزیڈنٹ رحمت علی
جنرل سیکرٹری سہیل گودھرائ
جوائنٹ سیکرٹری فیصل میمن
فنانس سیکرٹری سیف الدین قریشی
پریس سیکرٹری بھوجو مل اور ایکزیکٹیو کمیٹی کے ممبران
بابو یوسف سنارا،
فہیم الدین خان ،
فہیم شہزاد نے کوٹری پریس کلب کے نئے منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور لنگی اجرک اور پھولوں کے ہار پہنائے ۔

خیر اندیشی:
سہیل احمد گودرائ
جنرل سیکریٹری
آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری ۔

19/12/2025
**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**             *پریس ریلیز* ۔  بتاریخ 18 دسمبر 2025 کو  DSP جناب عزیز جمیل صاحب  ک...
19/12/2025

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**
*پریس ریلیز* ۔

بتاریخ 18 دسمبر 2025 کو DSP جناب عزیز جمیل صاحب کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی۔
اس میٹنگ میں دوکان داروں کے مسائل پر بات ہوئی ۔
شہر میں بڑھتی ھوی چوریوں کے پیشِ نظر المدینہ چوک سے عید گاہ چوک تک CCTV کیمرے نصب کیے جائیں ۔ دکانداروں کی چوریاں اور حال ہی میں ڈکیتی ہوئی ہے اسکوجلد از جلد Recover کرائی جائیں ۔
دریا بند پر اور دیگر مقامات پر پولیس چوکی قائم کی جائے ۔

خیر اندیشی:
سہیل احمد گودرائ
جنرل سیکریٹری
آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری ۔

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**             *پریس ریلیز* ۔  بتاریخ 8 دسمبر 2025 کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے زونل ...
17/12/2025

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**
*پریس ریلیز* ۔

بتاریخ 8 دسمبر 2025 کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے زونل مینیجر کوٹری کے ساتھ 1 تین رکنی وفد نے جناب سہیل گودھرائ صاحب کی سربراہی میں میٹنگ میں شرکت کی۔
جس میں فیصل میمن ، سیف الدین قریشی ، اور ڈاکٹر شوکت شیخ صاحب شامل تھے ۔

اس میٹنگ میں شہر میں گیس کے پریشر کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔ شہر میں گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر ہے ۔ شاہی بازار ، سہوانی محلہ ، گودھرا محلہ اور دیگر علاقوں میں گیس بالکل بھی نہیں آتی ہے ۔
زونل مینیجر صاحب نے اس سلسلے میں یقین دہانی کرائی کہ اس کے لیے ماروی سینیما سے لے کر راسواموری تک نئ پائپ لائن ڈالی جائے گی ۔ جس سے شہریوں کا دیرینہ مسئلہ بھت جلد حل ہو جائے گا ۔

خیر اندیشی:
سہیل احمد گودرائ
جنرل سیکریٹری
آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری ۔

آڄ تاريخ 15/11/2025 تي آل مرچنٽ ايسوسيشن ڪوٽڙي جا عهديدارن نائب صدر رحمت علي صاحب جنرل سيڪريٽري جناب سھيل احمد صاحب چئير...
14/11/2025

آڄ تاريخ 15/11/2025 تي آل مرچنٽ ايسوسيشن ڪوٽڙي جا عهديدارن نائب صدر رحمت علي صاحب جنرل سيڪريٽري جناب سھيل احمد صاحب چئيرمين آفيس ۾ آيا . جناب چئيرمين ارباب جعفر خان شورو جو پي ايس آمين محمد مغل سان مليا ۽ جيڪا آل مرچنٽ سان ميٽنگ ٿي ھئي انھي حوالي سان ملڻ آيا ۽ پنھجي تعاون جو يقين ڏياريو ته ڪٿي اسان جي ضرورت آھي ته اسان عهديدارن حاضر آھيون . ۽ انھن چيو ته جيڪي ڳالھيون ٿيون آھن انھن شقن تي جلد از جلد ڪم ڪيو وڄي

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**             *پریس ریلیز* ۔  بتاریخ 11نومبر 2025 کو ایک میٹنگ SP جامشورو کی ہدای...
14/11/2025

**آل مرچنٹ ویلفیئر* *ایسوسی ایشن کوٹری**
*پریس ریلیز* ۔

بتاریخ 11نومبر 2025 کو ایک میٹنگ SP جامشورو کی ہدایت پر,DSP جناب فاروق لاکیر صاحب اور ڈی ای بی برانچ کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی۔
اس میٹنگ میں دوکان داروں کے مسائل پر بات ہوئی ۔

1۔انکروچمنٹ کے حوالے سے روڈ پر رکشہ ڈرائیور نے اسٹاپ بنائے ہوئے ہیں اور جس کی وجہ سے ھر وقت روڈ بلاک رہتا ہے ۔ اس کے لیے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا جائے ۔
2۔ شہر میں بڑھتی ھوی چوریوں کے پیشِ نظر المدینہ چوک سے عید گاہ چوک تک CCTV کیمرے نصب کیے جائیں ۔
3۔ دکانداروں کی جوریاں جلد از جلد Recover کرائی جائیں ۔
خیر اندیشی:
سہیل احمد گودرائ
جنرل سیکریٹری
آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری ۔

*آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری*             *پریس ریلیز* ۔  بتاریخ 6 نومبر 2025 کو ایک میٹنگ بلدیہ کوٹری کے چیرمین ...
06/11/2025

*آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری*
*پریس ریلیز* ۔

بتاریخ 6 نومبر 2025 کو ایک میٹنگ بلدیہ کوٹری کے چیرمین جناب ارباب جعفر خان شورو صاحب ، جناب چیف میونسپل آفیسر جناب ایاز حیسن صاحب کے ساتھ ہوئی ۔
اس میٹنگ میں دوکان داروں کے مسائل پر بات ہوئی ۔
انکروچمنٹ، دکانداروں کےکرایہ کے بقایاجات اور گوشت مارکیٹ کو فعال کرنے پر خوش گوار ماحول میں بات چیت ہوئی ۔
اس میٹنگ میں سردار ملک اسد سکندر صاحب کے فوکل پرسن جناب مشتاق عباسی صاحب بھی خصوصی طور پر شریک ہوئے ۔
خیر اندیشی:
سہیل احمد گودرائ
جنرل سیکریٹری
آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری ۔

آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری آج بروز اتوار بتاریخ 2 نومبر 2025 کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔اس اجلاس میں دوکان داروں ک...
03/11/2025

آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری
آج بروز اتوار بتاریخ 2 نومبر 2025 کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی ۔
اس اجلاس میں دوکان داروں کے مسائل پر کھل کر بات ہوئی ۔
1۔شہر میں انکروچمنٹ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔
جس میں SSP جام شورو سے ملاقات کا فیصلہ کیا گیا ۔
2۔ کوٹری شہر میں فوڈ اور پراءس کنٹرول والوں کے افسران کی طرف سے ناجائز طور پر جرمانہ لگانے پر ان کے اعلا افسران سے ملاقات کرنا۔
3۔ بلدیا کوٹری کے افسران سے دوکانداروں کے مسائل پر میٹنگ کرنا۔
4۔کوٹری شہر میں چوکیداری سسٹم بحال کرنے پر بھی غور کیا گیا ۔
یونین کی ماھانہ ریکوری کی وصولی پر بھی غور کیا گیا ۔
خیر اندیشی:
سہیل احمد گودرائ
جنرل سیکریٹری
آل مرچنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کوٹری ۔

Address

Ali Heights Near Habib Bank Limited Liaquat Road
Kotri
76000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Merchant Welfare Association Kotri District Jamshoro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share