Haqooq UL Ibad walfare organization city kotri

Haqooq UL Ibad walfare organization city kotri walfare organization

حقوق العباد ویلفیئر آرگنائیزیشن کے عہدیداران جن میں بلاول ملاح،اکبر پنہور، ارشاد مغل مہران قریشی اور عرس کوریجو نے کارو ...
08/08/2026

حقوق العباد ویلفیئر آرگنائیزیشن کے عہدیداران جن میں بلاول ملاح،اکبر پنہور، ارشاد مغل مہران قریشی اور عرس کوریجو نے کارو کھو جا کر شیراز ملاح کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعذیت کی اور گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

آج بروز بدھ حقوق العباد ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد نے ایک بار پھر سوئی سدرن گیس کے اعلی حکام سے  سہوانی محلہ اور اس سے مل...
01/08/2026

آج بروز بدھ حقوق العباد ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد نے ایک بار پھر سوئی سدرن گیس کے اعلی حکام سے سہوانی محلہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں گیس کی عدم دستیابی اور علاقہ مکینوں کی پریشانی سے آگاہ کیا اور کہا کہ گذشتہ بہت عرصے سے بار بار گیس کی عدم دستیابی اور علاقہ مکینوں کی پریشانی سے آگاہ کیا جا رہا ہے لیکن ابھی تک کوئی خاطرخواں حل نہیں نکالا جا رہا وفد نے مزید کہا کہ مسئلے کا فوری طور پر حل نہ نکالا گیا تو دوسری صورت میں بھرپور احتجاج کیا جائیگا جس پر اعلی حکام نے فوری طور پر مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

22/07/2026
11/07/2026

قذافی ہوٹل کے برابر سے سوئی گیس کے پریشر کو بڑھانے کہ لئیے کام شروع ہو چکا ہے ہم حقوق العباد ویلفیئر آرگنائیزیشن کی جانب سے محترم سعید شابو صاحب کی گیس کے پریشر کے سلسلے میں لی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہیں اور آئندہ علاقے کہ مسائل کو ساتھ مل کر حل کرنے کا آعادہ کرتے ہیں،

10/07/2026

حقوق العباد ویلفیئر آرگنائزیشن کوٹری کے وفد جس میں بلاول لاکھاٹی،اکبر علی پنہور،ارشد لاکھاٹی ،مہران قریشی، سمیع سموں اور عرس کوریجو شامل تھے میونسپل کمیٹی کوٹری کے
چیئرمین محترم جناب ارباب جعفر شورو صاحب اور سی،ایم،او محترم جناب جاوید علی جتوئی صاحب سے ملاقات کے دوران سوئی سدرن کمپنی کو دی جانے والی این،او،سی سے متعلق معلومات حاصل کی ،

Address

Darya Band Kotri
Kotri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqooq UL Ibad walfare organization city kotri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share