Minhaj group of Schools Zahid Campus Changpur

Minhaj group of Schools Zahid Campus Changpur Zahid Minhaj Model School Changpur Khawas Kotli Azad Kashmir

14/08/2025

Zahid Minhaj Ul Quran model school Changpur Khawas on independence day 14 August 2025

Samar Fareed on independence day
14/08/2025

Samar Fareed on independence day

فریخہ اور لاہیبہ
14/08/2025

فریخہ اور لاہیبہ

فریخہ زینب کلاس نرسری
14/08/2025

فریخہ زینب کلاس نرسری

14/08/2025

14 August 2025

23/07/2025

منہاج گروپ آف سکولز چنگپور کیمپس کا سالانہ رزلٹ %100 رہا اس شاندار کامیابی پر پرنسپل راجہ محمد اسحاق صاحب ، جملہ سٹاف ممبران اور منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
Minhaj group of Schools Zahid Campus Changpur
fans
Ishaq Raja

راجہ عبیداللہ صاحب کھجوری والوں نے ادارہ ذاہد منہاج القرآن سکول چنگپور کے مستحق طلبا وطالبات کی کتب کے لیے 10000ہزار دیے...
12/03/2025

راجہ عبیداللہ صاحب کھجوری والوں نے ادارہ ذاہد منہاج القرآن سکول چنگپور کے مستحق طلبا وطالبات کی کتب کے لیے 10000ہزار دیے اللہ تعالیٰ ان کا دیا ہوا عطیہ قبول فرمائے آمین اللہ تعالیٰ ان کی عمر میں روزی میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین دعا گو پرنسپل و سٹاف منہاج القرآن سکول چنگپور

آج منہاج القرآن سکول چنگپور میں سالانہ رزلٹ تقریب کے موقع پر جناب راجہ محمد صادق صاحب اپنی پوتی صولینہ طارق کے ساتھ صولی...
08/03/2025

آج منہاج القرآن سکول چنگپور میں سالانہ رزلٹ تقریب کے موقع پر جناب راجہ محمد صادق صاحب اپنی پوتی صولینہ طارق کے ساتھ صولینہ طارق نے اپنی کلاس پنجم سے دوسری پوزیشن حاصل کی

ذاہد منہاج القرآن سکول چنگپور خواص کے سالانہ رزلٹ تقریب کے موقع پر شیر خان صاحب کے دونوں بچوں نے اپنی اپنی کلاس میں نمای...
08/03/2025

ذاہد منہاج القرآن سکول چنگپور خواص کے سالانہ رزلٹ تقریب کے موقع پر شیر خان صاحب کے دونوں بچوں نے اپنی اپنی کلاس میں نمایاں پوزیشن حاصل کی جاوید خان اور جنید خان نے اپنے ایوارڈ کے ساتھ اپنے والد محترم کے ساتھ

آج میرے پیارے بھائی دوست محمد لیاقت چوہدری صاحب پہلوتی والوں نے ادارہ ذاہد منہاج القرآن سکول چنگپور خواص کے مستحق طلبا و...
05/03/2025

آج میرے پیارے بھائی دوست محمد لیاقت چوہدری صاحب پہلوتی والوں نے ادارہ ذاہد منہاج القرآن سکول چنگپور خواص کے مستحق طلبا و طالبات کی کتب کے لیے 20000ہزار روپے بھجے ہیں اللہ تعالیٰ ان کا دیا ہوا عطیہ قبول فرمائے اللہ تعالیٰ ان کی روزی میں عمر میں علم میں برکت فرمائے آمین ان کا دیا ہوا عطیہ قبول فرمائے آمین دعا گو محمد اسحاق راجہ

محترم المقام فیصل طفیل صاحب حال مقیم کینیڈا  سابق طالب علم منہاج القرآن ماڈل سکول چنگپور نے مستحق طلباء و طالبات کی کتب ...
24/02/2025

محترم المقام فیصل طفیل صاحب حال مقیم کینیڈا سابق طالب علم منہاج القرآن ماڈل سکول چنگپور نے مستحق طلباء و طالبات کی کتب کے لیے مبلغ 10000 دس ہزار روپے عطیہ کیا اللہ پاک ان کے علم میں، عمل میں، کردار اور رزق میں برکتیں عطا فرمائے۔ امین Minhaj group of Schools Zahid Campus Changpur
Digital Kashmir

Address

Changpur Khawas Kotli
Kotli
00111

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj group of Schools Zahid Campus Changpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share