Rajmehal Narali News

Rajmehal Narali News Narali is a Beautiful and Developed Village of District Kotli. WELCOME TO NARALI,Kotli Ajk.

25/04/2026
نڑالی موہاڑ کا اعزاز
09/04/2026

نڑالی موہاڑ کا اعزاز

آزاد کشمیر کے گرمائی سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
19/12/2025

آزاد کشمیر کے گرمائی سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے

08/12/2025

سانحہ ارتحال
ملک محمد ذاکر (ر) اسسٹنٹ سب انسپکٹر پولیس آف نڑالی کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ۔ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

27/11/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول نڑالی موہاڑ میں طلباء وطالبات کے ششماہی امتحان کے بعد PTM میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں بچوں کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ والدین کو ان کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی سے آگاہ کیا گیا ۔ والدین نے سکول کے محنتی سٹاف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

18/11/2025

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹلی کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر محمد عارف ملک کا گوئی بازار کا معائنہ ۔ حفظان صحت کے اصولوں پر عمل ن کرنے اور غیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے ۔ تفصیلات اس رپورٹ میں ۔۔۔۔

Address

Village&p. O Narali, U/C Goi
Kotli
11161

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajmehal Narali News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share