Alumni GPS Dera Gulhanjra Lalliani Sargodha EMIS 38460246

Alumni GPS Dera Gulhanjra Lalliani Sargodha EMIS 38460246 This page is created to get support of Alumni GPS Dera Gulhanjra for betterment of this school �

21/04/2026

GPS Dera gull hanjra lilliani
Anuual prize distribution ceremony

درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ...
12/04/2026

درج ذیل لنک سے آپ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی پہلی کلاس سے بارہویں کلاس تک کی کسی بھی مضمون کی کتاب مفت ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ نہم کلاس نیو کورس کی کتابیں بھی اپلوڈ کردی گئی ہیں۔

10/04/2026

الحمدللہ! ہمارے اسکول میں سالانہ نتائج کو ایک خوبصورت تقریب کی صورت میں پیش کیا گیا، جہاں بچوں کی محنت، کامیابی اور خوشیوں کو ایک یادگار انداز میں منایا گیا۔🌟 ہم تمام کامیاب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
📚 محنت، لگن اور عزم ہی کامیابی کی کنجی ہے۔

17/03/2026

Learning through play makes our kids happy, active, and confident

13/03/2026

⭐🌟نرسری کے ننھے ستاروں کی ایکٹیویٹی
بچوں نے دائرہ بنا کر ایک دلچسپ کھیل میں حصہ لیا جس میں وہ باری باری ایک دوسرے تک پہنچتے ہوئے دائرہ مکمل کرتے ہیں۔ ایسی سرگرمیاں بچوں کی جسمانی سرگرمی، ذہنی نشوونما اور خوشی کا باعث بنتی ہیں۔

"آج کا پودا، کل کا سایہ۔ہمارے طلبہ کی شجرکاری مہم میں بھرپور شرکت۔ 🌱"
10/03/2026

"آج کا پودا، کل کا سایہ۔
ہمارے طلبہ کی شجرکاری مہم میں بھرپور شرکت۔ 🌱"

🌟 ہماری محنت — ہمارے ستارے 🌟آج ہمارے اساتذہ کی لگن اور محنت سے کلاس روم کو ایک نئی روح ملی۔ہر چمکتا ہوا ستارہ ہمارے بچوں...
03/03/2026

🌟 ہماری محنت — ہمارے ستارے 🌟
آج ہمارے اساتذہ کی لگن اور محنت سے کلاس روم کو ایک نئی روح ملی۔
ہر چمکتا ہوا ستارہ ہمارے بچوں کے خوابوں کی روشنی ہے ✨
اور ہر نمبر ان کی کامیابی کی پہلی سیڑھی۔
ہم یقین رکھتے ہیں کہ خوبصورت اور پرکشش تعلیمی ماحول بچوں کی سیکھنے کی صلاحیت کو بڑھاتا ہے۔
اسی سوچ کے تحت ہم اپنے ننھے پھولوں کے لیے ایسا ماحول بنا رہے ہیں جہاں وہ خوشی، اعتماد اور شوق کے ساتھ آگے بڑھیں۔
یہ صرف ڈیکوریشن نہیں…
یہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کا عزم ہے۔ 💛

03/03/2026

جمعہ کے دن ہمارے اسکول میں بزمِ ادب اور مختلف فن ایکٹیویٹیز منعقد ہوئیں۔ طلبہ نے بھرپور حصہ لیا اور اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ایسی سرگرمیاں بچوں میں اعتماد اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دیتی ہیں۔
ہم اپنے طلبہ پر فخر کرتے ہیں۔

28/02/2026

الحمدللہ! آج ہمارے ننھے سپاہیوں نے اپنے ہاتھوں سے پودے لگا کر سرسبز مستقبل کی بنیاد رکھ دی۔ 🌱
یہی بچے کل ہمارے ملک کا روشن اور ہرا بھرا چہرہ بنیں گے۔
ان شاء اللہ یہ ننھے پودے کل گھنے درخت بن کر سایہ اور زندگی دیں گے۔

09/11/2025

الحَمدُ للّہ
یومِ اقبال کے سلسلہ میں پرائمری سکول ڈیرہ گُل ہنجرا للیا نی میں پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچّوں نے اقبال کے شاہین ہونے کا عملی مظاہرہ کیا
اس میں کوئی شک نی کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے

09/11/2025

الحَمدُ للّہ
یومِ اقبال کے سلسلہ میں پرائمری سکول ڈیرہ گُل ہنجرا للیا نی میں پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں بچّوں نے اقبال کے شاہین ہونے کا عملی مظاہرہ کیا
اس میں کوئی شک نی کہ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے

08/11/2025

ماشاء اللہ
ہم اسکول میں ایکٹویٹی بیس لرننگ پر بُہت فوکس کر رہے ہیں اور بُہت جلد یہ اسکول بھی کسی بھی اچھے پرائیویٹ اسکول سےکم نہ ہو گا انشاء اللہ

Address

Lalliani
Kot-Moman
40100

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alumni GPS Dera Gulhanjra Lalliani Sargodha EMIS 38460246 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share