03/05/2026
*دعاؤں کی طاقت* 🤲
دعائیں ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہیں۔
یہ پتھر میں بھی راستہ نکال لیتی ہیں،
سمندر کو چیر کر منزل تک پہنچا دیتی ہیں،
موت کے منہ سے زندگی چھین لاتی ہیں،
اور آگ کو بھی گلزار بنا دیتی ہیں۔
دعائیں اندھیروں سے روشنی تک لے جاتی ہیں،
ٹوٹے نصیب جوڑ دیتی ہیں،
اور معجزوں کو حقیقت بنا دیتی ہیں۔
*دعا مومن کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ اسے کبھی نہ چھوڑیں۔*
آئیں، آگے بڑھیں...
*مدد کریں، اور غریبوں کی دعائیں سمیٹیں* ❤️