22/07/2026
🚨 فوری توجہ فرمائیں! 🚨
محترم میاں سلطان علی رانجھا صاحب (ایم پی اے)
اسسٹنٹ کمشنر کوٹ مومن جناب محسن اقبال ڈھلوں صاحب
موضع چاؤوال کا مشرقی قبرستان شدید زیرِ آب! 🌊
حالیہ بارشوں کے باعث قبرستان میں پانی کھڑا ہو چکا ہے، قبریں گر رہی ہیں اور شدید بے حرمتی کا خدشہ ہے۔
اہلِ چاؤوال کی آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ:
1️⃣ ڈی واٹرنگ پمپ کے ذریعے پانی کی نکاسی کا فوری انتظام کیا جائے۔
2️⃣ قبروں کو مزید نقصان سے بچانے کے لیے ایمرجنسی اقدامات کیے جائیں۔
برائے مہربانی اس دینی و انسانی مسئلے پر فوری نوٹس لیا جائے۔
اہلِ موضع چاؤوال