ALi KarbaLai

ALi KarbaLai نماز بروقت عزاداری ہروقت
(1)

17/05/2026

*عقدِ مبارک سیده زہراءؐ و مولا علیؑ 🤍⭐️*

15/05/2026

Mir Hasan Mir 🥰🥹

13/05/2026

Mir Hasan Mir

12/05/2026

*اللہ تعالیٰ کبھی بھی کسی انسان کو بغیر مقصد کے پیدا نہیں کرتا۔ ہر روح کو اس دنیا میں ایک مشن کے ساتھ بھیجا جاتا ہے۔ کچھ لوگوں کو خدمت کے لیے چنا جاتا ہے، کچھ کو حق بات پھیلانے کے لیے، اور کچھ کو نیکی اور سچائی کے پیغام کو زندہ رکھنے کے لیے۔ میر حسن میر ان خوش نصیب افراد میں سے ہیں جن کی آواز مولا حسین (ع) کی محبت کو پھیلانے کا ذریعہ بنتی ہے 😩💗💫*

*ہر عظیم شخصیت کے پیچھے ایک ماں کی خاموش قربانی ہوتی ہے۔ یہ میر حسن میر کی والدہ کو خراجِ تحسین ہے، جن کی دعاؤں، محبت اور تربیت نے انہیں ایک ایسی آواز بنایا جو کربلا کی یاد کے ذریعے دلوں کو چھو لیتی ہے 🥹🤍✨️*

*کچھ لوگ صرف پیدا نہیں ہوتے بلکہ ایک بڑے مقصد کے لیے منتخب کیے جاتے ہیں۔ میر حسن میر بھی ان ہی لوگوں میں سے ہیں جنہیں دنیا میں مولا حسین (ع) کے پیغام کو زندہ رکھنے کے لیے چنا گیا ہے 💫❤️🌸*

سلام تحفہ یا علی (ع) مدد میر صاحب کے نام ایک وہ پیغام جو امید ہے وہ پڑھنے کے بعد اس پیغام کو رد نہیں کریں گے اور کر بھی ...
12/05/2026

سلام تحفہ یا علی (ع) مدد
میر صاحب کے نام ایک وہ پیغام جو امید ہے وہ پڑھنے کے بعد اس پیغام کو رد نہیں کریں گے اور کر بھی دیا تو کوئی مجبوری ہوگی

میر صاحب آپ نے کچھ برس پہلے سندھی کلام پڑھا جس کو پوری دُنیا کے عزاداروں نے بلخصوص سندھ کے مخلص عزاداروں نے بہت زیادہ پسند کیا اور تہہِ دِل سے آپ کا شکریہ بھی ادا کیا، اور کرنا بھی چاہیے تھا جس طرح آپ عزاداروں کی منہ سے نکلی ہر تمنا پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ قابلِ تعریف ہے ہماری آپ سے ایک مرتبہ پھر سے دست بستہ گزارش ہے کہ اس سال دوبارہ ہمیں نیا سندھی کلام سننے کو دیں تاکہ آپ کی درد بھری آواز میں پڑھا ہوا کلام سندھ کی روایتی عزاداری اور ماتمی حلقوں کی زینت بنے
ہم سندھ والے محرم کے آخری لمحے تک پر امید ہیں آپ ہماری یہ خواہش ضرور پوری کریں گے انشاللہ

مولا ع ہمارے میر صاحب کو ہمیشہ شاد و آباد رکھیں اپنے شھزادوں کے ساتھ ہمیشہ بی بی سلام اللہ علیہا کے سائے میں رہیں یہ مخلص لوگ

زیادہ سے زیادہ اس پوسٹ کو پہیلائیں تاکہ جلد یہ پیغام میر صاحب تک پہنچ سکے

Majlis e Aza o Matam e Mazloom e Karbalaع04 Zilhajj (ba mutabiq Chaand)Tamam Azadaron se Shirkat ki Darkhwast hai🙏Khadim...
11/05/2026

Majlis e Aza o Matam e Mazloom e Karbalaع
04 Zilhajj (ba mutabiq Chaand)

Tamam Azadaron se Shirkat ki Darkhwast hai🙏
Khadim e Majlis
Khanwad e Mir Razi Mir

11/05/2026

Salam o Ya Ali ع madad
Yom e tawallud per khaksaar ko yad rakhney or Dua deney waley tamam ehbab o momeneen salamat rahen🤲🏻. AliAliع

10/05/2026

23ذیقعد
شھادت مولا علی بن موسیٰ رضا علیہ السلام

Address

Holy Place Of The World �
Kot Diji
66060

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALi KarbaLai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to ALi KarbaLai:

Share