17/02/2026
ماہِ رمضان کا صدقہ – اجرِ عظیم کا موقع 🌙🤲
رمضان رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔ اس بابرکت مہینے میں دیا گیا صدقہ کئی گنا بڑھا کر لوٹایا جاتا ہے۔
آئیں اس رمضان اپنے صدقات سے مسجد میں ہینڈ پمپ اور وضوخانہ کی تعمیر میں حصہ ڈالیں، تاکہ ہر وضو کا قطرہ اور ہر سجدہ آپ کے لیے صدقہ جاریہ بن جائے۔ 💧🕌
یہ موقع بار بار نہیں آتا۔
اپنے مال کو پاک کریں اور آخرت کے لیے سرمایہ جمع کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات قبول فرمائے اور بے حساب اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲✨
برائے تعاون رابطہ کریں: ________