Rah e insaniyat

Call Contact the organization

Rah e insaniyat مل کر انسانیت کی مدد کرے ✅
Easipassa & +923487688677 WhatsApp & +923130671440 PK31 MEZN :00300113083606

13/09/2026

تمام مسلمان بہن بھائیوں سے گزارش ہے ہمیں اس مسجد کے لیے قران پاک اور صفوں کی اشد ضرورت ہے جو بہن بھائی اللہ کی رضا کے لیے ہمیں قران پاک اور صفیں لے کر دینا چاہے اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے بھی قران پاک لے کر دے سکتے ہیں جزاک اللہ

06/09/2026

تمام مسلمان بہن بھائیوں سے گزارش ہے ہمیں اس مسجد میں 20 قران پاک اور 10 نورانی قائدوں کی اشد ضرورت ہے جو بہن بھائی اللہ کی رضا کے جو ہمیں لے کر دینا چاہیے

28/08/2026

تمام مسلمان بہن بھائیوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ ہماری مسجد کو اس وقت چھت اور واٹر پمپ کی اشد ضرورت ہے۔ یہ ایک نیک اور صدقۂ جاریہ کا کام ہے۔
آپ میں سے جو بھی بھائی یا بہن اللہ تعالیٰ کی رضا اور آخرت کے اجر کے لیے اس کارِ خیر میں تعاون کرنا چاہتے ہیں اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی مسجد کی ضروریات پوری کرنے اور نمازیوں کے لیے سہولت کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
🤲 آئیے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں اور صدقۂ جاریہ کا ثواب حاصل کریں۔
اللہ تعالیٰ ہر تعاون کرنے والے کے مال رزق اور گھر میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو ان کے لیے آخرت کا ذخیرہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔ جزاکم اللہ خیراً کثیراً۔

27/08/2026

مسجد کے لیے واٹر پمپ کی اپیل

مسجد میں نمازیوں کے لیے پانی کی سہولت کو بہتر بنانے کے لیے واٹر پمپ کی اشد ضرورت ہے۔ 💧🕌

آپ کا دیا ہوا چھوٹا سا عطیہ مسجد میں وضو اور دیگر ضروریات کے لیے پانی کی فراہمی کا ذریعہ بن سکتا ہے۔
آئیے اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں اور صدقۂ جاریہ حاصل کریں۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲

27/07/2026

تمام مسلمان بہنوں اور بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے مدرسے میں 30 قرآنِ پاک اور8 صفوں کی اشد ضرورت ہے۔ جو بھی بہن یا بھائی اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اس کارِ خیر میں تعاون کرنا چاہے وہ اپنی استطاعت کے مطابق مدد فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا

27/07/2026

تمام مسلمان بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ ہمیں اپنے اس گھر میں بنائے گئے مدرسہ کے لیے10 قرآنِ پاک 2 درجن نورانی قائدے، اور 2 صفوں کی اشد ضرورت ہے۔ اگر کوئی بہن اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے یا اپنے مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے مدد کرنا چاہے تو ضرور تعاون فرمائیں۔ جزاک اللہ خیراً

17/07/2026

تمام مسلمان بہنوں اور بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ تعاون کرنا چاہے وہ اپنی استطاعت کے مطابق مدد فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا

14/07/2026

تمام مسلمان بہنوں اور بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمارے مدرسے میں 20 قرآنِ پاک 20 رحلیں اور صفوں کی اشد ضرورت ہے۔ جو بھی بہن یا بھائی اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اس کارِ خیر میں تعاون کرنا چاہے وہ اپنی استطاعت کے مطابق مدد فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی اس نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا

Address

Soan Garden Block B
Kot Addu
34050

Telephone

+923274900288

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rah e insaniyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rah e insaniyat:

Shortcuts

Share