Shahmeer Khalid

Shahmeer Khalid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahmeer Khalid, Non-Governmental Organization (NGO), Kot Addu.

18/10/2025

مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کیلئے قرآن مجید اور ہینڈ پمپ کی ضرورت ہے اور مدرسے کی تعمیر کے لیے تعمیرات سامان کی اشد ضرورت ہے
📲+923222371748

30/09/2025

مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے غریب و مسافر بچے ہمارے تعاون کے منتظر ہیں۔ ان کے لیے راشن، بستر اور سردیوں کے سامان کی اشد ضرورت ہے تاکہ یہ علم کے سفر کو سکون اور تحفظ کے ساتھ جاری رکھ سکیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد ان کی زندگی بدل سکتی ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص کسی مؤمن کی دنیا کی ایک پریشانی دور کرے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی ایک پریشانی دور کرے گا۔”
📲+923396002219
📲+923462802549












27/09/2025
06/09/2025

04/09/2025

25/08/2025

ہمارے علاقے میں ایک مسجد زیرِ تعمیر ہے، جس کے پلاسٹر کے لیے سیمنٹ کی فوری ضرورت ہے۔

✨ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جو شخص اللہ کے لیے مسجد بنائے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائے گا۔”
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)

آئیے! اپنی استطاعت کے مطابق سیمنٹ یا مالی تعاون کر کے اس نیک کام میں شریک ہوں اور جنت میں گھر پانے کا سامان کریں۔

19/06/2025

الحمدللہ آج ایک مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کے لیے قرآن مجید کا انتظام کیا اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور جس بھائی نے دیے ان کے مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اس کی تمام نیک حجات کو پورا فرمائے آمین یارب العالمین مزید کوئی بھائی یا بہن کسی غریب فیملی کے ساتھ یا مسجد مدارس کے ساتھ تعاون کرنا چاہے تو ضرور ربطہ کرےcontact. 📲 /. +923396002219
(if during Ramadan)

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahmeer Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share