Helping poor family

Helping poor family Assalam o alaikum hope you all will be fine

25/02/2026

Contact for help

01/02/2026

السلام علیکم یہ 40 کے قریب غریب فیملیاں ہیں ان کو ماہ رمضان کے لیے راشن کی اشد ضرورت ہے اللہ کی رضا سمجھ کر رمضان المبارک کا صدقہ ان غریب فیملیوں کے ساتھ ضرور تعاون کریں جزاک اللہ

07/01/2026

السلام علیکم یہ ایک معذور بچی ہے جو کہ 11 سال کی اور دادی اماں سے اٹھائی نہیں جاتی دادی اماں کا کہنا ہے کہ مجھے ایک ویل چیئر دلا دیں مجھ سے اس کا وزن نہیں اٹھایا جاتا+923176009385

30/12/2025

السلام علیکم یہ ہمارے گاؤں کی مسجد ہے اس مسجد میں قران پاک قائد سپارے اور وضو خانے کی اشد ضرورت ہے اللہ کی رضا کی خاطر ہمارے ساتھ ضرور تعاون کریں

22/09/2025

بچوں کو قرآن پاک ،قاعدے اور صفحیں لے کر دیں 🙏🤲

19/09/2025

بابا جی معذور ہیں ان کا کمانے والا کوئی نہیں ہے ماں جی گھروں میں کام کر کے ان کا بچے ہوئے کھانے سے وقت گزارتی ہیں بیٹی معذور ہے ان کے لیے راشن اور ویل چیئر کی ضرورت ہے آپ لوگوں کی مدد سے ان کے گھر کا گزارا چل سکتا ہے

03/09/2025

السلام علیکم یہ بہت ہی غریب فیملی ہے بابا جی معذور ہیں اور بیٹی معذور ہے ماں گھروں میں کام کر کے ان کا بچا ہوا کھانا کھا کر وقت گزرتے ہیں اپ لوگوں سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ان کے لیے کوئی راشن کا انتظام کر دیں اپ کے دس بیس سے ان کے گھر کا گزارا چل سکتا ہے جزاک اللہ+923176009385

20/08/2025

السلام علیکم یہ ہمارے گاؤں کی مسجد ہے معصوم بچے شہید قران پاک پڑھتے ہیں 20 قران پاک اور واٹر پمپ واش روم کی ضرورت ہے

19/08/2025

السلام علیکم یہ معصوم بچی رو رو کر فریاد کر رہی ہے میرے علاج کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے اور ایک پنکھے کی بھی اشد ضرورت ہے ملتان میں گرمی ویسے بھی بہت زیادہ ہے اللہ کے واسطے اپنی حسب توفیق اس بچی کے ساتھ ضرور تعاون کریں جزاک اللہ

17/08/2025

اسلام علیکم یہ ہمارے گاؤں کی مسجد ہے اس میں چھپ کی لاگت صرف 50٫000ہزار ہیں آپ کے زار سے تعاون سے مسجد کی چھت آ جائیگی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دے گا انشاءاللہ

12/08/2025

اس مسجد کیلئے چھت کی اشد ضرورت ہے||کوئی بہن بھائی اس مسجد میں تعاون فرمائیں

Address

Kot Adu
Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Helping poor family posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share