سماجی کارکن کوٹ ادو

سماجی کارکن کوٹ ادو FOR Donation Account.

ACCOUNT TITLE...Wahab khan
(UBL)BNK IBN
PK 55 UNIL 0109 0002 7128 7944
Easy paisa
03456003670
jazz cash
03336003670

21/10/2026
21/10/2026

Need Help...

یہ منظر کوٹ ادو  کے ٹرک اڈے کا ہے، جہاں دو دبلے پتلے اسکول کے لڑکے چاول لے کر بیٹھے۔ انہوں نے چاول کے ساتھ پچاس پچاس روپ...
20/10/2026

یہ منظر کوٹ ادو کے ٹرک اڈے کا ہے، جہاں دو دبلے پتلے اسکول کے لڑکے چاول لے کر بیٹھے۔ انہوں نے چاول کے ساتھ پچاس پچاس روپے کی تین نلیوں کا بون میرو (گودا) بھی اضافی ڈلوا لیا۔ لیکن جب وہ زیادہ کھانا کھا نہ سکے تو ادھوری پلیٹ وہیں چھوڑ کر جانے لگے۔
​جب میں وہاں سے گزر رہا تھا اور میں نے دیکھا کہ اتنی نعمت اور چاول کی پلیٹ ضائع ہو رہی ہے، تو مجھ سے یہ رزق کی بربادی برداشت نہ ہوئی۔ میں نے فوراً وہی پلیٹ اٹھائی، اس میں مزید سو روپے کے چاول ڈلوائے اور اسے شوق سے کھایا۔
​ایک فوڈ بلاگر ہونے کے ناطے میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ کھانا کتنی محنت اور مشکل سے تیار ہوتا ہے، اور ہمارے کتنے ہی غریب مسلمان بھائی ایسے ہیں جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔ چھوٹا یا بڑا ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا؛ رزق اللہ کی نعمت ہے اور اس کا ضائع ہونا دل کو دکھ دیتا ہے۔
​میرا آپ سب کے لیے یہی پیغام ہے کہ اگر آپ کو بھی کبھی ایسا موقع ملے تو بغیر کسی جھجک اور شرم کے ایسا کھانا کھا لیا کریں۔ لوگوں کی پرواہ مت کریں کیونکہ یہ چند دن کی زندگی ہے اور ایک دن سب نے چلے جانا ہے۔ مگر رزق کو ضائع مت ہونے دیں، ذمہ دار بنیں اور ایک پختہ سوچ کا مظاہرہ کریں۔

20/10/2026

اللہ اکبر!

مکی صاحب کے اردو بیانات جب بند کروا دیے گئے تھے، تو پھر وہ دوبارہ کیسے شروع ہوئے؟ 🤔
مولانا
عمر قریشی، کوٹ ادو والے اس پورے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟ کس طرح یہ معاملہ پیش آیا اور پھر بیانات دوبارہ شروع ہونے کی نوبت کیسے آئی؟مکی صاحب کی زبانی۔۔۔

18/10/2026

اللہ اکبر

18/10/2026

مالی تنگی کی وجہ سے خودکشی نہ کریں اگر آپ غربت قرض یا گھریلو اخراجات کی وجہ سے پریشان ہیں تو مجھے انباکس میں رابطہ کریں آپ کی مالی مدد کرنے کی پوری کوشش کروں گا یاد رکھیں آپ کی زندگی قیمتی ہے اور مدد مانگنے میں کوئی شرم نہیں

کسی کو دُکھ میں دیکھو اور اس پوزیشن میں ہو کہ تم اس کا کوئی مداوا کر سکتے ہو اور تم نہ کرو تو تم چاہے الحاج، زاہد ، عابد...
18/10/2026

کسی کو دُکھ میں دیکھو اور اس پوزیشن میں ہو کہ تم اس کا کوئی مداوا کر سکتے ہو اور تم نہ کرو تو تم چاہے الحاج، زاہد ، عابد تو ہو سکتے ہو لیکن نیک اور مومن نہیں....

اب بات جو سمجھنے کی ہے۔ ایک نیکی فائدے ہزار۔
ہم جس کے ساتھ اچھا کرتے ہیں وہ تھی ہمیں دعاوں میں بسا لیتا ہے لیکن میرا اللہ جو اس کا اجر دیتا ہے اس کا میں شمار نہیں کر سکتا۔ اور ضمیر مطمن دل خوش ایسی خوشی کہاں سے لاو گے جو تم ایک کسی غریب کی مدد کرنے پر محسوس کرتے ہیں۔ موت اٹل حقیقت ہے۔ سب نے مر جانا ہے۔ میرا تیرا سب کچھ یہاں رہ جانا ہے۔ نیکی آگے جائے گی۔
کچھ ایسا ضرور کر جاو کہ یاد رکھے جاو یاد رکھے جاو گے تو دعائیں ملیں گی جو قبر کو جنت بنادیں گی۔

Address

Kot Adu
Kot Addu
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سماجی کارکن کوٹ ادو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share