Usman khan

Usman khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman khan, Charitable organisation, Kot Addu.

09/05/2025

Please help for poor people Whatsapp number+923143371771

29/03/2025

اس مسجد میں ایک عدد سپیکر اور صفوں کی اشد ضرورت ہے اپ سب بہن بھائیوں سے مدد کی اپیل ہے میری اپ سب بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ اپنے رزق کے حلال میں سے تھوڑا سا حصہ نکال کر ہماری مدد کریں اگر کوئی بہن بھائی ماہ رمضان کے اس نیک مہینے میں یہ کام سر انجام دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے جزاک اللہ
Whatsapp number+923143371771

15/03/2025

15 غریب فیملیز کے لیے راشن کی اشد ضرورت ہے اپ سب بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ اپنے رزق حلال میں سے تھوڑا سا حصہ نکال کر ان مجبور فیملیز کی مدد کریں اگر کوئی بہن بھائی ماہ رمضان کا راشن دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے جزاک اللہ بہت ہی غریب اور مستحق فیملی ہیں ماہ رمضان کے اس بابرکت مہینے میں یہ کام سرانجام دیں
Whatsapp number+923143371771

14/03/2025

چار پانچ فیملیز کے لیے راشن اور ہینڈ پمپ کی اشد اپ سب بہن بھائیوں سے مدد کے اپیل ہے بہت ہی غریب اور مستحق فیملیز ہیں اگر کوئی بہن بھائی ماہ رمضان کا راشن دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے جزاک اللہ
Whatsapp number+923143371771

10/03/2025

ایسی اور بہت سی فیملیز ہیں جو اپ کی خیرات کا حق رکھتی ہے اگر کوئی بہن بھائی ماہ رمضان کا راشن دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے جزاک اللہ
Whatsapp number+923143371771

07/03/2025

ایسے اور بہت سی فیملیز ہیں جو اپ کے خیرات کا حق رکھتی ہیں اگر کوئی بہن بھائی ماہ رمضان کا راشن دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ رکھے جزاک اللہ
Whatsapp number+923143371771

06/03/2025

ایسی اور بہت سی فیملیز ہیں جو اپ کی خیرات کا حق رکھتے ہیں اگر کوئی بہن بھائی ماہ رمضان کا راشن دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ کر رہے جزاک اللہ
Whatsapp number+923143371771

03/03/2025

ماں جی بہت پریشان ہے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں اور نہ ہی کوئی کمانے والا ہے اپ سب بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ اپنے رزق کے حلال میں سے تھوڑا سا حصہ نکال کر ان ماں جی کی مدد کریں ایسی اور بہت سی فیملیز ہیں جو اپ کی خیرات کا حق رکھتی ہیں اگر کوئی بہن بھائی ماہ رمضان کے اس نیک مہینے میں راشن دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے جزاک اللہ
Whatsapp number+923143371771

28/02/2025

بابا جی بہت پریشان ہے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں اور نہ ہی کوئی کمانے والا ہے اپ سب بہن بھائیوں سے مدد کی اپیل
Whatsapp number+923143371771

27/02/2025

ماں جی بہت پریشان ہے گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں اور نہ ہی کوئی کمانے والا ہے اپ سب بہن بھائیوں سے مدد کی اپیل ہے
Whatsapp number+923143371771

24/02/2025
23/02/2025

بابا جی بہت پریشان ہیں گھر میں کھانے کے لیے کچھ نہیں اور نہ ہی کوئی کمانے والا ہے اپ سب بہن بھائیوں سے مدد کیا اپیل ہے ایسی اور بہت سی فیملیز ہیں جو اپ کی خیرات کا حق رکھتی ہیں جو بہن بھائی ماہ رمضان کا راشن دینا چاہے وہ ہم سے رابطہ کرے جزاک اللہ
Whatsapp number+923143371771

Address

Kot Addu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share