Haleema Development Org.

Haleema Development Org. Haleema Development Org.(HDO) is an NGO working in social and development sector to uplift the socio-economic conditions of the deprived community.

حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب نے اپنے فلاحی پروگرام HDO ریلیف& سیف چیریٹی پروگرام 2026 (رمضان پیکیج 1447ھ) کے تحت  ضلع...
16/03/2026

حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب نے اپنے فلاحی پروگرام HDO ریلیف& سیف چیریٹی پروگرام 2026 (رمضان پیکیج 1447ھ) کے تحت ضلع کوٹ ادو کی 293 غریب اور مستحق خاندانوں کے درمیان راشن،کپڑے،کچن کٹس، اور نقد رقوم تقسیم کیں۔ جبکہ دو یتیم بچیوں کو شادی گفٹ بھی دیئے گئے۔ اس کے علاوہ مختلف سکولوں کے 70 سے زائد یتیم بچوں کو عید گفٹ اور سکول بیگ دیئے ۔ اور ساتھ ہی ان بچوں کو افطار ڈنر بھی کرایا گیا۔ اس پروگرام کے تحت سٹوڈنٹ گرانٹ کی مد میں طلباء کی امتحانی فیس بھی ادا کی گئی۔ HDO ریلیف& سیف چیریٹی فلاحی پروگرام کا مقصد ضرورت مند افراد کو بھی رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں اور عید الفطر کی حقیقی خوشیوں میں شامل کرنا ہے۔ HDO اور عوام کی طرف سے عطیہ دینے والے فرینڈز آف HDO (لوکل ڈونرز) کا دعاؤں کے ساتھ شکریہ ادا کیا گیا۔

29/12/2025
حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب نے IOM  پاکستان کے تعاون سے ضلع مظفر گڑھ یونین کونسل جڑھ اور یونین کونسل چک فرازی کے  سی...
27/12/2025

حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب نے IOM پاکستان کے تعاون سے ضلع مظفر گڑھ یونین کونسل جڑھ اور یونین کونسل چک فرازی کے سیلاب سے متاثرہ 150 خاندانوں میں شیلٹر ریپیر کٹ، کچن کٹ، ایمرجنسی شیلٹر کٹ، گرم کمبل وگرم بستر، گرم کپڑے اور مچھر دانیاں تقسیم کیں۔ اس موقع پر IOM پاکستان کے طاہر عباس شاہ اور محمد یاسین،حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد جمشید شاہ ، غلام قادر سہول ، محمد مزمل، محمد خالد، شہزاد یعقوب فوکل پرسن HDO اور سوشل ویلفیئر ضلع مظفر گڑھ کے نمائندے بھی موجود تھے۔ جبکہ ڈسٹریبیوشن کے دوران سیکیورٹی کا خاص انتظام کیا گیا تھا ۔ علاقے کی سیلاب متاثرہ عوام نےحلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب اور IOM پاکستان کا پسماندہ علاقے میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ علاقے کے معززین نے حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب کی پوری ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا.

حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب نے طیبہ آرگنائزیشن لاہور کے تعاون سے ضلع مظفر گڑھ یونین کونسل جڑھ کے  سیلاب سے  متاثرہ 7...
16/12/2025

حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب نے طیبہ آرگنائزیشن لاہور کے تعاون سے ضلع مظفر گڑھ یونین کونسل جڑھ کے سیلاب سے متاثرہ 75 خاندانوں کو دور دراز جگہوں پر نصب فلٹریش پلانٹ سے پینے کا صاف پانی لانے کے لئے H2O ویلز تقسیم کیے گئے. اس موقع پر حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد جمشید شاہ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر کامران ظفر بھٹی، مہر عنصر کھیڑا ایڈووکیٹ چیئرمین ادارہ رفاہ عامہ کوٹ ادو، ایڈمن آفیسر HDO غلام قادر سہول ، ڈاکٹر محمد آصف، ماسٹر ملک بشیر احمد اور سوشل ویلفیئر ضلع مظفر گڑھ کے نمائندے بھی موجود تھے۔ علاقے کی سیلاب متاثرہ عوام نے طیبہ آرگنائزیشن لاہور اور حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب ضلع مظفر گڑھ/کوٹ ادو کا پسماندہ علاقے میں سیلاب متاثرین کے لیے پینے کے صاف پانی کو محفوظ طریقے سے لانے اور جمع کرنے کے لیے H2O ویلز فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ علاقے کے معززین نے حلیمہ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پنجاب کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کامران ظفر بھٹی کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا.

Haleema development organization Punjab beneficiaries assessment verification field activity for distribution of SNFI (I...
06/12/2025

Haleema development organization Punjab beneficiaries assessment verification field activity for distribution of SNFI (IOM) in union council jarh and Chak Frazi Tehsil and district Muzaffargarh

05/11/2025
HDO team with group of social activists & members of Trade Union District Kot Adu congratulate Respected Dr.Hafiz Haider...
05/11/2025

HDO team with group of social activists & members of Trade Union District Kot Adu congratulate Respected Dr.Hafiz Haider Ali Tipu taking charge of M.S. DHQ level Hospital District Kot Adu.

Abid Jamshed Shah CEO Haleema development organization Punjab and Khalid Khan Gurmani CEO Rural development organization...
05/11/2025

Abid Jamshed Shah CEO Haleema development organization Punjab and Khalid Khan Gurmani CEO Rural development organization in a meeting with Respected Ch.Azhar Yousaf Director Social welfare &Bait ul Mall division D.G.Khan at social welfare office district Muzaffargarh.

Address

Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haleema Development Org. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share