Islamic Welfare Organization Kot Addu

Islamic Welfare Organization Kot Addu 1.Masjid
2.Financial Support on death
3.Financial support to needy person's on daughter's marriage

اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے تمھاری دسترس میں جو دِیا ہو وہ جَلا دینا الحمدللہ  6 فروری،2025 بروز جمعرات ایک بی...
06/02/2025

اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے
تمھاری دسترس میں جو دِیا ہو وہ جَلا دینا
الحمدللہ
6 فروری،2025 بروز جمعرات ایک بیٹی کی شادی کے لٸے سامان اُن کے والدین کے سپرد کرتے ہوٸے اسلامک ویلفٸر آرگناٸزیشن نے اپنے خدمت کے سفر کو مزید آگے بڑھایا۔
اور اس موقع پر عزم کیا گیا کہ ہم معاشرے کی بہتری میں جتنا کردار ادا کر سکے ، کریں گے
کیونکہ
"ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا۔۔۔۔۔
اس کار خیر میں حصہ ملانے والے تمام دوست احباب کے تعاون کا بہت شکریہ
اللہ تعالٰی تمام معاونین کے لٸے آسانیاں پیدا فرماٸیں اور اجرعظیم عطا کریں (آمین)
0333-6008941
Easypesa/JazzCash
Muhammad Waseem

Islamic Welfare Organization Kot Adduاندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے تمھاری دسترس میں جو دِیا ہو وہ جَلا دینا الحم...
06/11/2024

Islamic Welfare Organization Kot Addu
اندھیرے سے لڑائی کا یہی احسن طریقہ ہے
تمھاری دسترس میں جو دِیا ہو وہ جَلا دینا
الحمدللہ
6 نومبر، 2024 بروز بدھ ایک بیٹی کی شادی کے لٸے ضروریات زندگی (سامان) اُن کے والدین کے سپرد کرتے ہوٸے اسلامک ویلفٸر آرگناٸزیشن نے اپنے خدمت کے سفر کو مزید آگے بڑھایا۔
اور اس موقع پر عزم کیا گیا کہ ہم معاشرے کی بہتری میں جتنا کردار ادا کر سکے ، کریں گے
کیونکہ
"ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا۔۔۔۔۔
اس کار خیر میں حصہ ملانے والے تمام دوست احباب کے تعاون کا بہت شکریہ
اللہ تعالٰی تمام معاونین کے لٸے آسانیاں پیدا فرماٸیں اور اجرعظیم عطا کریں (آمین)
0333-6008941
Easypesa/JazzCash
Muhammad Waseem

Islamic Welfare Organization Kot Adduایک بیٹی کی شادی کے لٸے ضروریات زندگی (سامان) کا انتظام کرناہے۔اگر کسی کے پاس گھر م...
03/10/2024

Islamic Welfare Organization Kot Addu
ایک بیٹی کی شادی کے لٸے ضروریات زندگی (سامان) کا انتظام کرناہے۔
اگر کسی کے پاس گھر میں ایکسٹرا لیڈیز فینسی ڈریسز، ایکسٹرا شوز، ایکسٹرا بستر، ایکسٹرا کچن سامان یا ضروریات زندگی سے کچھ بھی ایکسٹرا ہوتو وہ بھی اپنا حصہ ملا سکتا ہے۔
اس کار خیر میں حصہ ملانے والے تمام دوست احباب کے تعاون کا بہت شکریہ
اللہ تعالٰی تمام معاونین کے لٸے آسانیاں پیدا فرماٸیں اور اجر عظیم عطا کریں (آمین)
0333-6008941
Easypesa/JazzCash
Muhammad Waseem

Islamic Welfare Organization Kot Adduشکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھاتم اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتےالحمدللہ 29 ستمبر، 20...
29/09/2024

Islamic Welfare Organization Kot Addu
شکوہ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
تم اپنے حصے کی شمع جلاتے جاتے
الحمدللہ
29 ستمبر، 2024 بروز اتوار ایک بیٹی کی شادی کے لٸے ضروریات زندگی (سامان) اُن کے والدین کے سپرد کرتے ہوٸے اسلامک ویلفٸر آرگناٸزیشن نے اپنے خدمت کے سفر کو مزید آگے بڑھایا۔
اور اس موقع پر عزم کیا گیا کہ ہم معاشرے کی بہتری میں جتنا کردار ادا کر سکے ، کریں گے
کیونکہ
"ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا۔۔۔۔۔
اس کار خیر میں حصہ ملانے والے تمام دوست احباب کے تعاون کا بہت شکریہ
اللہ تعالٰی تمام معاونین کے لٸے آسانیاں پیدا فرماٸیں اور اجرعظیم عطا کریں (آمین)
0333-6008941
Easypesa/JazzCash
Muhammad Waseem

01/09/2024

یومِ تاسیس
1st September 2023
Islamic Welfare Organization Kot Addu
الحمدللہ!
آج آرگنائزیشن کو ایک سال مکمل ہوگیا
آرگنائزیشن کی کور کمیٹی کی مخلص کاوشوں اور مخیر دوستوں کے تعاون سے جو کام پایہ تکمیل کو پہنچے ان کی لسٹ درج ذیل ہے۔
👈مسجد امام صاحب کیلیے ماہانہ ہدیہ
👈قاری صاحب کیلیےماہانہ ہدیہ
👈یتیم/غریب بیٹی کی شادی میں ضروریات زندگی کا انتظام 4 عدد کیس مکمل ہوے۔
👈معذور افراد کیلیے وہیل چیئرز کا انتظام 5 عدد کیس
👈مسجد کیلیے ڈیجیٹل کلاک
👈رمضان المبارک میں 70 سے زائد گھرانوں میں راشن کی تقسیم
👈مسجد بل بجلی ماہانہ ادائیگی
👈موسم سرما میں گرم کپڑوں اور شوز پر مشتمل 50 سے زائد گفٹ پیک کی تقسیم
👈فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد جس میں 200 سے زائد مریضوں کیلیے مفت چیک اپ، مفت ٹیسٹ کی سہولت اور مفت ادویات کی فراہمی
👈میڈیکل ایمرجنسی میں 9 کیسز میں امداد فراہم کی گئی اور 3 کیسز میں آپریشن کی سہولت بھی مہیا کی گئی۔
👈طلباء و طالبات کی فری ایجوکیشن کا انتظام 9 کیسز
تعاون کرنے والے تمام احباب کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا کرے
آمین

Address

Near Phattay Wali Pull Bukhari Road Kot Addu
Kot Addu

Telephone

+923336008941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Welfare Organization Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamic Welfare Organization Kot Addu:

Share