Islami Jamiat Talba Kot Addu

Islami Jamiat Talba  Kot Addu نصب العین :
اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے ذریعے رضائے الہی کا حصول .

ضلع کوٹ ادو|  اجتماع امیدواران اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوٹ ادو کے زیرِ اہتمام اجتماع امیدواران برادر زین نیازی ناظم اسلامی...
31/10/2025

ضلع کوٹ ادو| اجتماع امیدواران
اسلامی جمعیت طلبہ ضلع کوٹ ادو کے زیرِ اہتمام اجتماع امیدواران
برادر زین نیازی ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن
نے خصوصی شرکت کی اس پر موقع پر ناظم ضلع برادر زوہیب عامر موجود تھے



5 اگست 2019 کا دن تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے، جب بھارت نے غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے ک...
05/08/2025

5 اگست 2019 کا دن تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے، جب بھارت نے غیرقانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرکے کشمیری عوام کے بنیادی انسانی و آئینی حقوق پر ڈاکہ ڈالا۔ یہ دن “یومِ استحصالِ کشمیر” کے طور پر ہمیں اس ظلم، جبر اور ناانصافی کی یاد دلاتا ہے جو بھارت گزشتہ سات دہائیوں سے کشمیری مسلمانوں پر روا رکھے ہوئے ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کشمیری عوام کی آزادی، خودارادیت اور ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ ہم اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے ساتھ کیے گئے وعدوں کو پورا کرے اور بھارت کو اس ظلم سے روکے۔

پاکستانی طلبہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہر محاذ پر کھڑے ہیں اور اسلامی جمعیت طلبہ ہر فورم پر کشمیری عوام کی آواز بنے گی۔ ہم یہ پیغام دیتے ہیں کہ کشمیر صرف جغرافیہ نہیں، بلکہ ہماری شہ رگ ہے، اور ہم اسے کبھی بھولنے نہیں دیں گے۔

کشمیر بنے گا پاکستان – ان شاء اللّٰہ

حسن بلال ہاشمی
ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

۵اگست | بلیک ڈے5 اگست 2019 کا دن کشمیریوں پر ظلم و جبر کی سیاہ علامت ہے، جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر ...
05/08/2025

۵اگست | بلیک ڈے

5 اگست 2019 کا دن کشمیریوں پر ظلم و جبر کی سیاہ علامت ہے، جب بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے کشمیریوں کے آئینی و انسانی حقوق سلب کیے۔


آگہی | کیمپ برائے امیدواران21 جولائی تا 26 جولائی | راولاکوٹمربی : احمد حامدی (لیکچرار، رفاء انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آ...
19/07/2025

آگہی | کیمپ برائے امیدواران
21 جولائی تا 26 جولائی | راولاکوٹ
مربی : احمد حامدی (لیکچرار، رفاء انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد)
موضوع :تعلیمات

آگہی | کیمپ برائے امیدواران 21 جولائی تا 26 جولائی | راولاکوٹمربی : عثمان آکاشموضوع : اسلامی نظام زندگی اور اسکے بنیادی ...
19/07/2025

آگہی | کیمپ برائے امیدواران
21 جولائی تا 26 جولائی | راولاکوٹ

مربی : عثمان آکاش
موضوع : اسلامی نظام زندگی اور اسکے بنیادی نصورات


اِنِّىۡ جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًاآگہی | کیمپ برائے امیدواران 21 جولائی تا 27 جولائی | راولاکوٹIslami Jamiat-e-Talba P...
19/07/2025

اِنِّىۡ جَاعِلُكَ لِلنَّاسِ اِمَامًا
آگہی | کیمپ برائے امیدواران
21 جولائی تا 27 جولائی | راولاکوٹ

Islami Jamiat-e-Talba Punjab South is going to arrange a camp for its associate members named "Aagahi".
It is going to start from 21th July till 26 July, 2025 at Rawalakot AJK.


19/07/2025

✨ تعمیرِ سیرت کیمپ 5.0 ✨
📍 فورٹ منرو
🗓 11، 12، 13 جولائی
"اُٹھ کہ خودی کی روشنی میں نئی دنیا بسا"

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن برادر زین نیازی کیمپ کے تیسرے روز نو مقرر کردہ ناظمین تحصیل سے حلف نظامت لیں رہے ہیں ۔

اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن




16/07/2025




✨ تعمیرِ سیرت کیمپ 5.0 ✨📍 فورٹ منرو🗓 11، 12، 13 جولائی"اُٹھ کہ خودی کی روشنی میں نئی دنیا بسا"تین روزہ تربیتی کیمپ تقریر...
16/07/2025

✨ تعمیرِ سیرت کیمپ 5.0 ✨
📍 فورٹ منرو
🗓 11، 12، 13 جولائی
"اُٹھ کہ خودی کی روشنی میں نئی دنیا بسا"
تین روزہ تربیتی کیمپ
تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر کوٹ ادو جمعیت کے ساتھی برادر شہاب الدین معتمد ڈویژن ڈیرہ غازی خان سے شیلڈ وصول کرتے ہوئے




✨ تعمیرِ سیرت کیمپ 5.0 ✨📍 فورٹ منرو🗓 11، 12، 13 جولائی"اُٹھ کہ خودی کی روشنی میں نئی دنیا بسا"تین روزہ تربیتی کیمپ ناظم ...
16/07/2025

✨ تعمیرِ سیرت کیمپ 5.0 ✨
📍 فورٹ منرو
🗓 11، 12، 13 جولائی
"اُٹھ کہ خودی کی روشنی میں نئی دنیا بسا"
تین روزہ تربیتی کیمپ
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوٹ ادو برادر زوہیب عامر، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے کیمپ کی یاد گاری شیلڈ وصول کرتے ہوئے





✨ تعمیرِ سیرت کیمپ 5.0 ✨📍 فورٹ منرو🗓 11، 12، 13 جولائی"اُٹھ کہ خودی کی روشنی میں نئی دنیا بسا"اسرہ جات موضوع: روایات و ا...
16/07/2025

✨ تعمیرِ سیرت کیمپ 5.0 ✨
📍 فورٹ منرو
🗓 11، 12، 13 جولائی
"اُٹھ کہ خودی کی روشنی میں نئی دنیا بسا"
اسرہ جات
موضوع: روایات و اصطلاحات

اسلامی جمعیت طلبہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن





Address

Office Jamat E Islami Kot Addu ( Near Usaf Tailers)
Kot Addu
34050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talba Kot Addu:

Share