Chohan Rajput Welfare Foundation

Chohan Rajput Welfare Foundation This is Official Page of Chauhan Rajput Welfare Foundation Gurmani Unit

Our aim is to serve humanity and bring hope to those in need

🌙🐐 Donate for Qurbani 🐐🌙This Eid-ul-Adha, share your blessings with those in need. Your Qurbani donation can bring food,...
12/05/2026

🌙🐐 Donate for Qurbani 🐐🌙

This Eid-ul-Adha, share your blessings with those in need. Your Qurbani donation can bring food, hope, and happiness to deserving families. 🤝💖

Chohan Rajput Welfare Foundation is accepting donations to distribute Qurbani meat among the underprivileged.

🙏 Be part of this noble cause and make your Eid more meaningful.

Eid Mubarik 🌙❤️
23/03/2026

Eid Mubarik 🌙❤️

19/03/2026

الوداع ماہِ رمضان
عید کی خوشیاں دوسروں کے سنگ
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے مستحق فیملی میں عید کے کپڑے جوتے تقسیم..

18/03/2026

چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کا رمضان دستر خوان —
آپ کی ایک افطاری، کسی کی پوری خوشی 🤲✨

10/03/2026

ایک مستحق فیملی کے گھر کے کمرے کی چھت انتہائی خستہ حال ہے اور کسی بھی وقت گر سکتی ہے۔ ہم اس کمرے کی نئی چھت تعمیر کروانا چاہتے ہیں تاکہ یہ فیملی محفوظ طریقے سے رہ سکے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔ تھوڑی سی مدد بھی کسی کے لیے محفوظ چھت کا سبب بن سکتی ہے۔

💰 ڈونیشن کے لیے اکاؤنٹ تفصیل:
Account Title: Muhammad Yasir Hameed
Bank: UBL
Account Number: 1614341547132

Easypaisa / JazzCash: 0341-6243234

آئیں مل کر اس فیملی کے لیے ایک محفوظ چھت بنائیں۔
اللہ آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ 🤲

13/02/2026

الحمداللہ نئے واٹر پمپ کی تکمیل مکمل ہو چکی ہے
آئیں مل کر خدمتِ خلق کے اس مشن کا حصہ بنیں۔

**کراچی:**چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی یونٹ میں آمد۔فاؤنڈیشن کے ترجمان **دلدار آزاد چوہان** نے پرتپاک استقبال کیا...
18/01/2026

**کراچی:**
چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی یونٹ میں آمد۔
فاؤنڈیشن کے ترجمان **دلدار آزاد چوہان** نے پرتپاک استقبال کیا اور شاندار مہمان نوازی کا حق ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ فاؤنڈیشن کو مزید ترقی، کامیابی اور عوامی خدمت کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ 🤲





پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کی جانب سے چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن گرمانی یونٹ کے رضاکاروں کو علی پور سیلاب کے دوران ...
12/01/2026

پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کی جانب سے چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن گرمانی یونٹ کے رضاکاروں کو علی پور سیلاب کے دوران بے لوث خدمات، قربانی اور انسان دوستی کے جذبے کے اعتراف میں شیلڈز سے نوازا گیا۔
اس تقریب میں پاکستان آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے ٹرسٹی حنیف مقدم) ،سماجی و سیاسی شخصیت( راؤ محمد ایوب ایڈووکیٹ) ، سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن (تنویر احمد قریشی)، پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول کہاوڑ (پروفیسر عبدالحمید تبسم) ، سابق جنرل کونسلر گرمانی سٹی (تجمل وقاص چوہان) نے شرکت کرکے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کی





🌟 خدمتِ خلق ہمارا مشن 🌟چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سےایک ضرورت مند خاندان کو گیس والا نیا چولہا فراہم کیا گیا۔...
14/11/2025

🌟 خدمتِ خلق ہمارا مشن 🌟

چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے
ایک ضرورت مند خاندان کو گیس والا نیا چولہا فراہم کیا گیا۔
ہماری کوشش ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ کمزور اور مستحق گھرانوں کی
زندگی میں آسانیاں لائی جائیں اور انہیں باعزت سہولتیں فراہم کی جائیں۔

اللہ ہم سب کو خدمتِ خلق کی توفیق دے۔
اگر آپ بھی اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں۔

ہم نے ایک ٹارگٹ سیٹ کیا تھا جس میں ہم  نے 50 نلکے لگوانے تھے الحمداللہ چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن اب تک 10 نلکے علی  ...
11/11/2025

ہم نے ایک ٹارگٹ سیٹ کیا تھا جس میں ہم نے 50 نلکے لگوانے تھے الحمداللہ چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن اب تک 10 نلکے علی پور اور گردونواح میں لگوا چکی ہے مزید کی کوشش جاری ہے
آئیے! آپ بھی اس صدقۂ جاریہ میں شریک ہوں اور کسی مستحق کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں۔

0341-6243234 Easypaisa/Jazcash
12170010076357130010 Allied Bank

03/11/2025

جہاں پانی کی ایک بوند بھی میسر نہیں، وہاں چوہان راجپوت ویلفیئر فاؤنڈیشن صاف پانی کی سہولت پہنچا رہی ہے۔الحمداللہ اب تک 3 نلکے علی پور میں لگ چکے ہیں اور ہمارا ٹارگٹ 50 کا تھا۔
آئیے! آپ بھی اس صدقۂ جاریہ میں شریک ہوں اور کسی مستحق خاندان کے لیے آسانی کا ذریعہ بنیں۔

0341-6243234 Easypaisa/Jazcash
12170010076357130010 Allied Bank

Address

P/O Gurmani Sharqi Tehsil Kot Adu District Muzaffargarh
Kot Addu
34101

Telephone

+923416243234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chohan Rajput Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share