23/02/2026
اطلاع عام 📢
اب بچوں کے فارم ب میں تین(3️⃣) سال سے دس(🔟) سال تک کے لیے تصاویر اور10 سال سے18سال تک کے بچوں کےلئے تصاویر📸 اور فنگر پرنٹس 🫳دونوں لازمی قرار دے دیں گئے ہیں ۔
لہذا اپنے بچوں🧑💼کو نادرا دفاتر لانا نہ بھولیں ۔
پہلے سے بنے فارم ب قابل قبول ہے البتہ پاسپورٹ وغیرہ کے لئے فارم ب کی تجدید ضروری ہے۔ شکریہ