Discover Doga

Discover Doga ڈسکور دوگا۔ایک علاقائی معلوماتی پیج ہے جہاں اپ کو علاقے کی خبریں فراہم کیا جاتا ہے ۔۔

14/06/2026

فائنل میچ کے بعد رنر اپ ٹیم کے کپتان اپنے کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔۔۔🍁

12/06/2026

فائنل میں شاندار کامیابی کے بعد JK ٹیم کے کپتان کے ساتھ خصوصی گفتگو۔۔۔

دوسری بار چیمپئن بن گئے۔۔🏆

12/06/2026

🍁

11/06/2026

☜میرے خیال میں ایسے ٹورنامنٹس علاقے میں اتحاد اتفاق اور بھائی چارے کو فروغ دیتے ہیں۔ خصوصاً نوجوان طبقے کے لیے ایسی سرگرمیاں نہایت ضروری ہیں، کیونکہ یہ نہ صرف تفریح کا ذریعہ بنتی ہیں بلکہ ایک دوسرے کو جاننے اور سمجھنے کا بہترین موقع بھی فراہم ہوتے ہیں ۔

☜آج کل نوجوانوں کی اکثریت تعلیمی اور دیگر مصروفیات میں مشغول رہتی ہے، جس کی وجہ سے آپس میں میل جول کے مواقع کم ہو جاتے ہیں۔ ایسے ٹورنامنٹس نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرتے ہیں جہاں وہ نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہیں بلکہ باہمی روابط بھی مضبوط بناتے ہیں۔۔
دوگا یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن
اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن دوگا

10/06/2026

سابق ڈاکٹر🙈
Highlights

السلام علیکم۔۔عیدالاضحیٰ کے بعد منعقد ہونے والا 5 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ الحمدللہ کامیابی اور خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے اختتام...
09/06/2026

السلام علیکم۔۔
عیدالاضحیٰ کے بعد منعقد ہونے والا 5 روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ الحمدللہ کامیابی اور خوش اسلوبی کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں 13 ٹیموں نے شرکت کی اور شائقینِ کرکٹ کو بہترین مقابلے دیکھنے کو ملے۔
؎فائنل مرحلے کے لیے دو بہترین ٹیمیں، جورے خیل (JK) اور ڈومیے خیل (DMK) میدان میں اتریں۔
فائنل میچ میں جورے خیل ٹیم (JK) نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوورز میں 125 رنز کا شاندار ہدف دیا۔ جواب میں ڈومیے خیل (DMK) کی ٹیم بھرپور کوشش کے باوجود 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
؎یوں جورے خیل (JK) نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے SPL سیزن 1۔ 2026 کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔
؎تمام کھلاڑیوں، منتظمین اور شائقینِ کرکٹ کا شکریہ جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا اپنا کردار ادا کیا۔
☜فاتح ٹیم جورے خیل کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو! 🏆🏏❤️

کمنٹ میں اپنا فیورٹ پلیئر کا نام ضرور بتائیں۔۔🍁Highlights
16/05/2026

کمنٹ میں اپنا فیورٹ پلیئر کا نام ضرور بتائیں۔۔🍁
Highlights

13/05/2026

28 May✌️
🚩🏴

☜ایک طرف پہ کمیٹی والے کہتے ہیں کہ علاقے کا روڈ واپڈا بنائے گا، جبکہ دوسری طرف دیکھا جائے تو ماضی میں اسی جگہ پر کمیٹی ک...
22/04/2026

☜ایک طرف پہ کمیٹی والے کہتے ہیں کہ علاقے کا روڈ واپڈا بنائے گا، جبکہ دوسری طرف دیکھا جائے تو ماضی میں اسی جگہ پر کمیٹی کی جانب سے لاکھوں روپے خرچ کیے گئے، مگر بدقسمتی سے اس کا کوئی فائدہ علاقے کے لوگوں کو ابھی تک نہیں ملا۔۔۔۔
اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن دوگا
دوگا یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن

16/04/2026

چپروں مسجد کا باقی کام تاحال زیرِ تعمیر ہے جس میں غسل خانہ، باتھ روم اور وضو کی جگہ شامل ہیں۔۔
یہ ایک صدقۂ جاریہ کا عظیم موقع ہے جس کا اجر ہمیشہ جاری رہتا ہے۔۔۔
اگر کوئی صاحبِ خیر اس نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہے تو براہِ کرم دیے گئے اکاؤنٹ نمبر پر تعاون فرمائیں۔
03443773894
۔۔Rehmat Hadi .
آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اللہ کے گھر کی تعمیر میں بڑا حصہ بن سکتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور اس نیکی کو آپ کے لیے آخرت میں ذریعۂ نجات بنائے۔🤲🤲
اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن دوگا
دوگا یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن

Address

Kohistan Upper
Kohistan Tikai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Doga posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share