04/01/2026
أج محترم جناب کامران ریاض صاحب جنرل سیکٹری الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخواہ (ہزارہ) اپر کو ہستان کے دورہ سے واپسی پر کوہستان لوئر تشریف لاۓ اور وہاں انھوں نے جماعت اسلامی و الخدمت فاؤنڈیشن
کو ہستان لوئر کی مرکزی سیکٹریٹ کے لئے خریدی ہوئ جگہ کا دورہ کیا ،سیکٹریٹ کی زمین کے تفصیلی جائزہ لیا گیا ،بہترین فزیبلٹی و لو کیشن کی وجہ جلد بڑا منصوبہ(ضلعی سیکٹریٹ) شروع کرنے کا غزم کیا ہے ،انشاء اللہ بہت جلد جماعت اسلامی و الخدمت فاؤنڈیشن کوہستان لوئر کا ضلعی سیکٹڑیٹ تعمیری کام شروع کریں گے۔
#شکریہ کامران ریاض صاحب
#شکریہ جماعت اسلامی ہرارہ
#شکریہ الخدمت فاؤنڈیشن ہزارہ