Kohat Welfare کوہاٹ ویلفئیر

Kohat Welfare کوہاٹ ویلفئیر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kohat Welfare کوہاٹ ویلفئیر, Nonprofit Organization, Kohat.

کوہاٹ میں ہر قسم کی خدمتِ خلق کے لئے آپ کی خدمت میں بازارِ کوہاٹ ویلفیئر، بازارِ کوہاٹ ایڈورٹائزنگ کے زیرانتظام حاضر ہے۔ اسکے ذریعے آپ مدد لے بھی سکتے ہیں اور مدد کر بھی سکتے ہیں
اس سلسلے میں آپ ہمارا واٹس ایپ گروپ بھی جوائن کرسکتے ہیں
رابطہ: 03327914387

21/02/2026

*آپ کے موبائل میں جتنے نمبر سیو ہیں ان سب کو بھیجیں*
*اور دیکھیں آج آپ کی وجہ سے کتنے لوگ یہ تسبیح پڑھتے ہیں*

*(✨استغفرالله✨)*
*(✨استغفرالله✨)*
*(✨استغفرالله✨)*

*(💐سبحان الله💐)*
*(💐سبحان الله💐)*
*(💐سبحان الله💐)*

*(💎لااله الاالله💎)*
*(💎لااله الاالله💎)*
*(💎لااله الاالله💎)*

*(💓الله اکبر💓)*
*(💓الله اكبر💓)*
*(💓الله اكبر💓)*

*(🌾الحمدلله🌾)*
*(🌾الحمدلله🌾)*
*(🌾الحمدلله🌾)*

*(🌙سبحان الله وبحمده🌙)*
*(🌙سبحان الله وبحمده🌙)*
*(🌙سبحان الله وبحمده🌙)*

*(☀سبحان الله العظيم☀)*
*(☀سبحان الله العظيم☀)*
*(☀سبحان الله العظيم☀)*

*1) سبحان الله*
*2) الحمد لله*
*3) الله اكبر*
*Kohat Welfare*
https://chat.whatsapp.com/DyajmLUPCZw4PsCfEbDU4i?mode=hqrt2

https://www.facebook.com/share/17iykjrxCG/
Join This

📢 شکرگزاری اور حوصلہ افزائی پوسٹ(Waqas Bhai)السلام علیکم ورحمۃ اللہالحمدللہ!Kohat Welfare کے پلیٹ فارم سے ایک صاحبِ خیر ...
10/02/2026

📢 شکرگزاری اور حوصلہ افزائی پوسٹ
(Waqas Bhai)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمدللہ!
Kohat Welfare کے پلیٹ فارم سے ایک صاحبِ خیر بھائی نے اس ضرورت مند بھائی کے لیے 500 روپے کی مالی مدد کی ہے۔
🌙 یہ بظاہر ایک چھوٹی رقم لگتی ہے، مگر کسی مجبور انسان کے لیے یہی رقم بہت بڑا سہارا بن جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ اس نیک دل بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے، اس کے رزق میں برکت دے اور اس صدقے کو اس کے لیے نجات کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲
📢 ہم تمام احباب سے گزارش کرتے ہیں کہ:
اگر آپ بھی زکوٰۃ، صدقہ یا کسی بھی شکل میں تعاون کر سکتے ہیں تو آگے بڑھیں۔
آپ کی دی ہوئی تھوڑی سی مدد کسی کے لیے بڑی خوشی بن سکتی ہے،
✨ آئیں! نیکی کے اس سلسلے کو مل کر آگے بڑھائیں۔
📌 رابطہ / مزید معلومات:
📞 0336-5453270
Kohat Welfare



مدد کی اپیل  ایک مجبور بہن کے لیےالسلام علیکمہم آپ سب کی توجہ ایک نہایت مجبور اور پریشان حال بہن کی طرف دلانا چاہتے ہیں۔...
04/02/2026

مدد کی اپیل

ایک مجبور بہن کے لیے

السلام علیکم
ہم آپ سب کی توجہ ایک نہایت مجبور اور پریشان حال بہن کی طرف دلانا چاہتے ہیں۔
یہ بہن کچے مکان میں رہائش پذیر ہے۔
آمدن کا کوئی مستقل ذریعہ موجود نہیں۔
دو چھوٹے بچے ہیں جن کی بنیادی ضروریات پوری کرنا بھی مشکل ہو چکا ہے۔
شوہر نشے کا عادی ہے اور کسی قسم کا خرچ یا ذمہ داری ادا نہیں کرتا۔
اس وقت یہ خاندان شدید مالی اور ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔
کھانے، بچوں کے اخراجات اور روزمرہ ضروریات کے لیے فوری مدد درکار ہے۔
ہم KOHAT Welfare کے تمام خیر خواہ افراد سے اپیل کرتے ہیں کہ:
حسبِ توفیق مالی مدد کریں
راشن، بچوں کا سامان یا کسی بھی قسم کی امداد فراہم کریں
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے بڑی امید بن سکتی ہے۔
اللہ آپ کی نیت اور مدد کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
(مزید تفصیل یا رابطے کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں)

یہ تصاویر AI سے تیار کی گئی ہے اور صرف اس بہن کی صورتحال کو سمجھانے اور احساس دلانے کے لیے استعمال کی گئی ہے

*ایک خاموش فریاد*

ایک ماں، دو معصوم بچے،
کچا مکان اور خالی ہاتھ۔
نہ روزگار،
نہ سہارا،
نہ شوہر کی ذمہ داری۔
بس صبر ہے… اور مدد کی امید۔
اگر آپ کے پاس دل ہے تو ہاتھ بھی آگے بڑھے۔
آپ کی ایک مدد کسی کے لیے زندگی آسان بنا سکتی ہے۔
اللہ آپ کو اس کا بہترین اجر دے 🤲

04/02/2026
30/12/2025

🤝 اگر آپ کا کوئی دوست، پڑوسی یا جاننے والا کسی مشکل میں ہے...

اگر کوئی غریب، نادار یا بے سہارا شخص مدد کا محتاج ہے۔
تو براہِ کرم اُس سے پوچھ کر ہم سے رابطہ کریں۔

ان شاء اللہ
ہم سب مل کر اُس کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔
کیونکہ کسی کی مدد کرنا صرف نیکی نہیں، انسانیت ہے۔
✦ کوہاٹ ویلفیئر آپ کے ساتھ، ہر قدم پر ✦

Contact Us 📞

#مدد انسانیت #خدمت خلق #ایک دوسرے کا سہارا

30/12/2025

🌿 کوہاٹ ویلفیئر امید کی ایک کرن 🌿

جب ایک ہاتھ دوسرے کے لیے بڑھتا ہے، تو انسانیت جاگ اٹھتی ہے۔

کوہاٹ ویلفیئر صرف ایک گروپ نہیں، بلکہ ایک مشن ہے کسی کا دکھ بانٹنے کا، کسی کے آنسو پونچھنے کا، اور کسی کی امید بننے کا۔

آئیں!
کسی کا سہارا بنیں، کسی کا خواب پورا کریں،
اور ثابت کریں کہ نیکی آج بھی زندہ ہے۔

کیونکہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے ہیں۔

#مدد انسانیت #خدمت کا جذبہ

10/12/2025

*🌿 Kohat Welfare* 🌿

*محبت، خدمت اور خیر کا پیغام*

*حدیث مبارکہ:*
"جو شخص کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیف دور کرے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی ایک تکلیف کو دور کرے گا۔"
(صحیح مسلم)

*ترجمہ:*
"جو کسی مسلمان کی دنیاوی مشکل کو آسان کرے، اللہ قیامت کے دن اس کی مشکل آسان کرے گا۔"

💚 *آئیں ہم سب مل کر ایک ضرورت مند کی زندگی میں آسانی پیدا کریں۔*

🤲 *آپ کا ایک قدم کسی کی امید بن سکتا ہے۔*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپیارے بھائیو!کئی مہینے پہلے لوگ ہم سے مدد کی درخواست کرتے تھے لیکن چونکہ ہمارا سابقہ گروپ...
06/12/2025

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

پیارے بھائیو!
کئی مہینے پہلے لوگ ہم سے مدد کی درخواست کرتے تھے لیکن چونکہ ہمارا سابقہ گروپ اس مقصد کے لیے نہیں تھا، اس لیے اکثر ہم بروقت مدد نہیں کر پاتے تھے۔

پھر ہم نے باہمی مشاورت سے سوچا، وقت نکالا اور صرف خدمتِ خلق کے جذبے سے یہ نیا گروپ اور فیس بک پیج "کوہاٹ ویلفیئر" بنایا۔ الحمدللہ شروع کے دو ہفتوں میں آپ سب کی طرف سے شاندار تعاون ملا، مگر اب سپورٹ کچھ کم ہوتی جا رہی ہے۔

بھائیو! یہ شہر آپ کا اپنا ہے، یہ لوگ آپ کے اپنے ہیں۔
ہم بغیر کسی معاوضے کے صرف اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت کے لیے یہ وقت دے رہے ہیں۔
آپ سے خصوصی گزارش ہے کہ:

✔️ جب گروپ میں کوئی مدد کی درخواست آئے، اسے سنجیدگی سے لیا کریں۔
✔️ جتنی بھی توفیق ہو سکے، تھوڑی بہت مدد ضرور کریں۔
✔️ اور براہِ کرم گروپ میں مزید لوگوں کو Add کریں تاکہ ہم سب مل کر ایک مضبوط اور موثر ویلفیئر پلیٹ فارم بنا سکیں۔

آپ کی تھوڑی توجہ… کسی کی زندگی میں بہت بڑی آسانی بن سکتی ہے۔

منجانب:
کوہاٹ ویلفئر

*🔸 Kohat Welfare Appeal 🔸*Once 🔂 again *ایک معصوم بچے کی مدد کی اپیل*ہمارے پاس ایک ایسا کیس آیا ہے جو دل کو ہلا دینے وال...
06/12/2025

*🔸 Kohat Welfare Appeal 🔸*

Once 🔂 again

*ایک معصوم بچے کی مدد کی اپیل*

ہمارے پاس ایک ایسا کیس آیا ہے جو دل کو ہلا دینے والا ہے۔ ایک ننھا بچہ شدید بیماری میں مبتلا ہے، اس کے سر میں پائپ لگے ہیں، اور وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔

اس کے والد انتقال کر چکے ہیں اور والدہ بھی بیمار ہیں۔ گھر میں کوئی ذریعہ آمدن نہیں۔ اس وقت انہیں فوری مالی امداد کی اشد ضرورت ہے تاکہ بچے کا علاج جاری رکھا جا سکے۔

آئیں، اس معصوم کی زندگی بچانے کے لیے ہم سب مل کر ایک قدم بڑھائیں۔

📍 *مدد کی تفصیل:*
- بچے کا علاج جاری ہے
- والدین بے سہارا
- مالی امداد درکار ہے

📞 *رابطہ: [03365453270]*
💳 *امداد کے ذرائع:JazzCash Easypaisa / Bank Transfer*

"آپ کی تھوڑی سی توجہ کسی کی پوری دنیا بدل سکتی ہے"

*جزاکم اللہ خیر*

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohat Welfare کوہاٹ ویلفئیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share