Voice of Babri Banda Youths

Voice of Babri Banda Youths In this page we discuss about issues of Babri Banda

24/11/2025
میرے عزیز بھائیو اور بہنوِ بابری بانْڈا!یہ جو کوئلے کا پلانٹ ہمارے بعدِِ گھر کے قریب لگایا جا رہا ہے، وہ ہماری زمین، ہما...
01/10/2025

میرے عزیز بھائیو اور بہنوِ بابری بانْڈا!
یہ جو کوئلے کا پلانٹ ہمارے بعدِِ گھر کے قریب لگایا جا رہا ہے، وہ ہماری زمین، ہماری فصلیں اور سب سے بڑھ کر ہمارے بچوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ ہمارے بچوں کو کھیلنا، ہنسنا اور صحت مند رہنا حق ہے — مگر یہ پلانٹ ان حقوق کو چھین رہا ہے۔

ہم خاموش نہیں رہ سکتے! ہم اپنی آنے والی نسلوں کے حق کے لیے آواز اٹھائیں گے۔ بابری بانْڈا کی مٹی ہمارے بزرگوں کی محنت کی پیداوار ہے — ہم اسے بیماری اور زہریلے دھوئیں کے باعِث نہیں بنائیں گے۔

آؤ! اپنا حق مانگیں، اپنے بچوں کی سانسیں بچائیں، اور حکومت و انتظامیہ کو واضح پیغام دیں: ہماری زندگیوں پر سمجھوتہ قبول نہیں!

1. “بابری بانْڈا زندہ باد — زہریلا پلانٹ نہیں چاہیے!”
2. “ہماری ہوا، ہمارے بچے — بابری بانڈا کے لیے زندگی چاہیے!”
3. “کوئلے کا پلانٹ نہیں چلے گا — بابری بانڈا کھڑا رہے گا!

23/09/2025

کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری کے 50MW کول پاور پلانٹ کے خلاف عوامی احتجاج بھی ہوا، کیس بھی دائر ہے، ڈی سی اور EPA-KP کو شکایات بھی پہنچیں ، مگر تاحال کوئی کارروائی نہیں!
یہ پلانٹ علاقے کی ہوا، پانی اور کھیت برباد کر دے گا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر این او سی منسوخ اور منصوبہ بند کیا جائے۔

20/09/2025

✊ بابری بانڈہ کے عوام کی آواز ✊

ہم کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری کے کوئلہ پلانٹ کے خلاف کھڑے ہیں!
یہ پلانٹ نہ صرف ہماری سرزمین کو تباہ کرے گا بلکہ ہماری زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈالے گا۔

⚠️ اس کے نقصانات میں شامل ہیں:
• ہوا کو زہر آلود کرنا 🌫️
• پانی کو آلودہ کرنا 💧
• فصلوں کو تباہ کرنا 🌾
• انسانوں میں مہلک بیماریاں پھیلانا، جن میں کینسر بھی شامل ہے ⚡

ہم پرامن احتجاج کے ذریعے اپنی آواز بلند کر رہے ہیں کیونکہ یہ صرف ہمارے گاؤں بابری بانڈہ کا نہیں، آنے والی نسلوں کا سوال ہے۔

📢 ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اور ادارے فوری طور پر اس کوئلہ پلانٹ کو بند کریں، ورنہ ہم مزید سخت قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے

16/09/2025

ہر وہ بندہ سیمنٹ فیکٹری کا سہولت کار ہے جو کول پاور پلانٹ کے خلاف اواز نہیں اٹھا تھا اور وہ اس جرم میں برابر کا شریک ہے کچھ تھوڑے سے فائدے کے لیے اپنے بچوں اور انے والی نسلوں کا مستقبل برباد مت کرو

15/09/2025

ہم نے پچھلے دنوں کوہاٹ سیمنٹ فیکٹری (KCCL) کے خلاف ایک پُرامن احتجاج کیا تھا، کیونکہ یہ ظالم لوگ اپنے فائدے کے لیے کوئلے کا پلانٹ بنا رہے ہیں، جو ہمارے گاؤں بابری بانڈہ کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ اس کی وجہ سے مختلف بیماریاں پھیلیں گی، جن میں کینسر جیسے مہلک امراض بھی شامل ہیں۔

جب ہم نے پُرامن احتجاج کیا تو ڈی سی صاحب نے ہمیں کہا کہ اس پر ایک میٹنگ کریں گے، لیکن آج تک ڈی سی صاحب نے ہمیں کوئی وقت نہیں دیا۔ اس پر آج ہم گاؤں والوں نے دوسرا اجلاس کیا اور آپس میں مشاورت کی کہ اگر ڈی سی صاحب نے ہمیں بدھ تک وقت نہ دیا تو ہم ڈی سی ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔

03/09/2025

03/09/2025

Babri Banda Zwanan🫀🦅🦅

02/09/2025

Jeoo Babri Banda k JAWANOO 🔥🦅🦅🦅

Address

Babri Banda
Kohat
26010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Babri Banda Youths posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share