GHSS Usterzai Payan Kohat

GHSS Usterzai Payan Kohat Enter to Learn
Leave to Serve

مصدق علی ولد منصف علی استرزئی پایان۔۔۔اپیل برائے مالی امداد۔۔۔مصدق علی کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہے۔۔اور پھیپھڑوں میں پان...
23/01/2026

مصدق علی ولد منصف علی استرزئی پایان۔۔۔
اپیل برائے مالی امداد۔۔۔
مصدق علی کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہے۔۔
اور پھیپھڑوں میں پانی ہؤا ہے۔۔
سانس لینے میں بہت تکلیف ہے۔۔۔
اب شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیرے علاج ہے ۔۔۔
اگر کوئی مالی امداد کرنا چاہتا ہے تو یہ ایزی پیسہ نمبر اور اکاؤنٹ نمبر7240200029104.....
03325314698 ایزی پیسہ نمبر ۔۔۔
ان کے بھائی کے نمبر ہے۔۔۔شکریہ وسلام

16/01/2026

I got over 1,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

.علاقۂ بنگش کے لیے فخر کا لمحہ!ڈرِل انسٹرکٹر عاصم رضا بنگش نے ڈرل میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر کے اعزازی سرٹیفکیٹ اور 20 ہزا...
16/01/2026

.علاقۂ بنگش کے لیے فخر کا لمحہ!
ڈرِل انسٹرکٹر عاصم رضا بنگش نے ڈرل میں فرسٹ پوزیشن حاصل کر کے اعزازی سرٹیفکیٹ اور 20 ہزار روپے نقد انعام اپنے نام کر لیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے آئی جی ذوالفقار حمید نے خود اعزاز سے نوازا۔ 🇵🇰

26/12/2025

پوری دنیا میں طالب علم پڑھائی کرتے ہیں اور پارٹ ٹائم کام بھی کرتے ہیں۔ اپنی فیس خود ادا کرتے ہیں لیکن ہمارے 99% سٹوڈنٹس صبح امی کے ہاتھ کے پراٹھے کھا کر، ابو سے فیس اور جیب خرچ لے کر کالج اور یونیورسٹی جاتے ہیں۔ گھر والے اُن کو یونیورسٹی کے گیٹ پر پہنچانے اور واپس لانے کے بھی ذمہدار ہیں۔ گھر میں پانی کا گلاس بھی خود نہیں اُٹھا کر نہیں پیئں گے۔ چھوٹے موٹے کام کرنا تو وہ ویسے بھی اپنی توہین سمجھتے ہیں۔
یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران کوئی انٹرن شپ نہیں کریں گے، کچھ نہیں سیکھیں گے۔ سولہ اور اٹھارہ سال تعلیم حاصل کرنے کے بعد بھی نا وہ اپنی سی وی بنا سکتے ہیں، کسی کو ای میل لکھ سکتے ہیں نا وہ ایک ٹیکسٹ میسج میں کسی کو اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔ اپنے نوجوانون کوایسی ناقابلِ یقین صورتحال میں دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں کہ آنے والے وقت میں یہ جدید دنیا کا مقابلہ کیسے کریں گے ؟ اور کیا ملک ایسے میں کسی بہتر سمت چل پائے گا ؟
کیا ریاست کی پالیسی ایسی ہے کہ وہ اپنے نسل کو کس طرح باقی ممالک سے مقابلے کے لیے تیار کر رہی ہے ؟
فلحال تو دونوں طرف صرف مایوسی ہی نظر آ رہی ہے۔ ۔
Copied

موجودہ حالات کے پیشِ نظر گاؤں ابراہیم زئی کے تمام افراد، بالخصوص لودھی خیل، رئیسان کچئی اور بابر ملا کے رہائشیوں پر یہ ا...
23/12/2025

موجودہ حالات کے پیشِ نظر گاؤں ابراہیم زئی کے تمام افراد، بالخصوص لودھی خیل، رئیسان کچئی اور بابر ملا کے رہائشیوں پر یہ اجتماعی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے گاؤں اور تعلیمی اداروں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ کسی بھی اجنبی یا مشکوک شخص کی گاؤں میں آمد، غیر ضروری نقل و حرکت یا مشکوک سرگرمی کی صورت میں فوری طور پر مشران اور متعلقہ اداروں کو اطلاع دی جائے۔
اسکول کی سکیورٹی کے حوالے سے خصوصی طور پر یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ اسکول کا سکیورٹی اسٹاف اپنی ذمہ داریاں پوری چوکسی کے ساتھ انجام دے۔ اسکول کے مرکزی دروازے پر سخت نگرانی رکھی جائے، بغیر اجازت کسی غیر متعلقہ شخص کو داخل نہ ہونے دیا جائے اور طلبہ کی آمد و رفت کے اوقات میں سکیورٹی اہلکار اپنی ڈیوٹی پر موجود رہیں۔ کسی بھی مشکوک فرد، گاڑی یا سامان کی فوری رپورٹ اسکول انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو کی جائے۔
اساتذہ اور اسکول انتظامیہ طلبہ کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں اور بچوں کو خوفزدہ کیے بغیر احتیاطی تدابیر سے آگاہ کریں تاکہ وہ کسی اجنبی شخص یا لاوارث چیز سے دور رہیں۔ اسکول کے اندر اور اطراف میں نظم و ضبط برقرار رکھا جائے اور غیر ضروری ہجوم یا اجتماع سے اجتناب کیا جائے۔

21/12/2025
اس مرغوں کو لڑانے والا اور دیکھنے والا اور اسے نہ روکنے والا سب نے اللّٰہ تعالیٰ کو حساب دینا ہوگا۔
21/12/2025

اس مرغوں کو لڑانے والا اور دیکھنے والا اور اسے نہ روکنے والا سب نے اللّٰہ تعالیٰ کو حساب دینا ہوگا۔

🤫🤔🫡
15/12/2025

🤫🤔🫡

کوہاٹ استرزئی پایان میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کی نئی امیدیں روشنکوہاٹ: استرزئی پایان میں عوامی مسائل کے حل کے لی...
05/12/2025

کوہاٹ استرزئی پایان میں کھلی کچہری، عوامی مسائل کے حل کی نئی امیدیں روشن
کوہاٹ: استرزئی پایان میں عوامی مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے تمام محکموں کے افسران کے علاوہ کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ رحیم اللہ مسعود، انجمن حسینیہ کے چیئرمین سید محرم علی شاہ عابدی، سید امجد علی شاہ کربلائی، ظہیر عباس اور دیگر عمائدینِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
کھلی کچہری کے دوران عوام نے اپنے مسائل افسران کے سامنے پیش کیے، جبکہ کمشنر کوہاٹ معتصم باللہ نے موقع پر کئی مسائل کے حل کے لیے احکامات اور نوٹیفیکیشن بھی جاری کیے۔
اس موقع پر انجمن حسینیہ کے چیئرمین سید محرم علی شاہ عابدی نے کمشنر کوہاٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ “ہماری آواز پر لبیک کہتے ہوئے استرزئی میں کھلی کچہری کا انعقاد عوام کے لیے ایک حوصلہ افزا قدم ہے۔”
سید امجد علی شاہ کربلائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھلی کچہری کا انعقاد خوش آئند ہے، تاہم اصل امتحان اس وقت شروع ہوگا جب دیکھنا ہوگا کہ کوہاٹ اور خاص طور پر کے ڈی اے ہسپتال سمیت دیگر مسائل کتنی جلدی حل ہوتے ہیں۔
عمائدین میں سے ظہیر عباس نے بتایا کہ کمشنر کوہاٹ نے نہ صرف مسائل سنے بلکہ ان کے حل کے لیے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیئے ہیں، جس پر وہ ان کے مشکور ہیں۔
علاقہ عمائدین نے ڈپٹی کمشنر کوہاٹ رحیم اللہ مسعود کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ “ڈی سی صاحب کوہاٹ کی عوام کے لیے ایک تحفہ ہیں۔ جب بھی ہم مسائل کے حل کے لیے ان کے دفتر گئے، انہوں نے فوری اقدامات اٹھائے، اور آج بھی مصروفیات کے باوجود ہمارے درمیان موجود ہیں۔”
مزید برآں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا شفیع اللہ جان کے بھائی احسان کی خصوصی شرکت بھی قابلِِ تحسین قرار دی گئی، جنہوں نے عوامی مسائل توجہ سے سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

انشاءاللہ
15/11/2025

انشاءاللہ

انااللہ وانا الیہ راجعون  صفدر عباس(عطا سروش)، کے برادرِ محترم ملک مرید کاظم اس درِفانی سے انتقال فرما گئے🤲مرحوم کی مغفر...
01/10/2025

انااللہ وانا الیہ راجعون
صفدر عباس(عطا سروش)، کے برادرِ محترم ملک مرید کاظم اس
درِفانی سے انتقال فرما گئے
🤲مرحوم کی مغفرت کے لئے سورۃ الفاتحہ

مفت خدمات
27/09/2025

مفت خدمات

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Usterzai Payan Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share