Son Of Kohat

Son Of Kohat A Social Welfare Organization for the betterment of Kohat and it's residents. You can join our group also. Just type SON OF KOHAT in search bar and join.
(1)

Thanks! :)

کوہاٹ تبلیغی اجتماع میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے "سن آف کوہاٹ"  اور " میر باش خیل فلاحی تنظیم "کی طرف سے شربت، پا...
21/05/2026

کوہاٹ تبلیغی اجتماع میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے "سن آف کوہاٹ" اور " میر باش خیل فلاحی تنظیم "کی طرف سے شربت، پانی اور برف کا اہتمام۔

کوہاٹ کا فخر — صدر Son of Kohat Students Federation اور MTM ✨وہ نوجوان قیادت جس نے اپنی جوانی صرف خواب دیکھنے میں نہیں ب...
14/05/2026

کوہاٹ کا فخر — صدر Son of Kohat Students Federation اور MTM ✨

وہ نوجوان قیادت جس نے اپنی جوانی صرف خواب دیکھنے میں نہیں بلکہ قوم، طلبہ اور اپنے ادارے کی خدمت میں گزار دی۔
اسکول سے لے کر یونیورسٹی تک ہر میدان میں اپنی محنت، کردار اور خدمت کی ایسی مثال قائم کی کہ آج اس کا نام صرف ایک شخص نہیں بلکہ ایک تحریک بن چکا ہے۔

یونیورسٹی کی تاریخ کے یادگار کلچرل ایونٹس، گرینڈ نائٹس، تاریخی افطار پروگرامز، بلڈ ایویلیبیلٹی سروس، طلبہ کے فیس ایشوز، اسٹوڈنٹس رائٹس اور بے شمار فلاحی کاموں میں ہمیشہ فرنٹ لائن پر کھڑے رہے۔
2022 میں طلبہ کے لیے لیپ ٹاپ اسکیم کی دوبارہ بحالی ہو یا گورنر کے ذریعے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں اساتذہ کی کمی پوری کروانا — ہر جگہ ایک مضبوط آواز بن کر سامنے آئے۔

قوموں، فیڈریشنز اور مختلف سوسائٹیز کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرکے بھائی چارے، اتحاد اور قیادت کی نئی تاریخ رقم کی۔
آج یونیورسٹی کی دیواریں، گراؤنڈز اور ہر وہ طالبعلم گواہی دیتا ہے کہ کچھ لوگ ڈگری لے کر جاتے ہیں… مگر کچھ اپنی خدمت سے تاریخ چھوڑ جاتے ہیں۔ ❤️🔥

کوہاٹ کو ایسے ہی باکردار، بہادر اور خدمت گزار نوجوانوں کی ضرورت ہے — جو صرف اپنے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے جیتے ہیں۔ 💫
fans

Hurry up grab ur seat !Limited seats Availaible✨ fans
23/04/2026

Hurry up grab ur seat !
Limited seats Availaible✨
fans

اہم اعلان کوہاٹ کی عوام کے لیے ایک اور اعزاز!سَن آف کوہاٹ ٹیم کی جانب سے کوہاٹ کے بچوں کی تعلیم کے ایک نئے روشن باب کا آ...
08/04/2026

اہم اعلان
کوہاٹ کی عوام کے لیے ایک اور اعزاز!
سَن آف کوہاٹ ٹیم کی جانب سے کوہاٹ کے بچوں کی تعلیم کے ایک نئے روشن باب کا آغاز۔
کوہاٹ کے بچوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے لیے بہت جلد (سَن آف کوہاٹ اسکول اینڈ کالج) کا افتتاح ہونے جارہا ہے، جس میں اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے اسکول اور کالج کا افتتاح کیا جائے گا۔
اور علم، ترقی اور روشن مستقبل کی جانب ایک نئی شروعات قرار پائی جائے گی۔
انشاء اللہ۔۔۔

fans

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT) کوہاٹ میں داخلے جاری ہیں! کیا آپ آئی ٹی (IT) اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کی دنیا میں اپنا مس...
28/03/2026

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی (GCT) کوہاٹ میں داخلے جاری ہیں!

کیا آپ آئی ٹی (IT) اور سافٹ ویئر انجینئرنگ کی دنیا میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں؟ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کوہاٹ پیش کرتا ہے DIT (ایک سالہ ڈپلومہ) کا بہترین پروگرام۔

ہماری نمایاں خصوصیات:
✅ ٹیکنیکل بورڈ پشاور سے رجسٹرڈ شدہ ادارہ
✅ جدید ترین (State of the Art) کمپیوٹر لیبارٹریز
✅ تجربہ کار اور کوالیفائیڈ اساتذہ
✅ جدید آئی ٹی نصاب (Modern Curriculum)
✅ روشن مستقبل کے لیے بہترین انتخاب

داخلے کے لیے اہلیت:
🎓 میٹرک سائنس (کم از کم 33 فیصد مارکس)

📍 پتہ: نزد پولیس ٹرینگ سینٹر، پنڈی روڈ، کوہاٹ۔
📞 رابطہ نمبر: 03339312989 , 0922933063

نشستیں محدود ہیں! آج ہی تشریف لائیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔


-in_IT

19/03/2026

الحمدواللہ سن اف کوھاٹ ٹیم کی جانب سے نواں سال کی 2026 رمضان افطار دسترخوان اختتام پذیر ہوگیا
اس کار خیر میں جن جن لوگوں نے بھی ہمارے ساتھ حصہ لیا ہو یا تعاون کیا ہے چاہے وہ مالی ہو جانی ہو ہم دل سے ان کے مشکور ہیں انشاءاللہ خدمت کا یہ جذبہ آگے بھی رہیگا اور اگلے سال بھی دل کھول کر رمضان افطار دسترخوان لگائینگے ایک بار پھر اپ سب بھائیوں کا دل سے بہت بہت شکریہ
منجانب سن آف کوھاٹ ٹیم

18/03/2026

From the first day to the last, Our Son Of Kohat dastarkhwan brought hearts together. Ramadan Dastarkhwan ends but our mission of serving humanity continues. The spirit of kindness lives on. It was love, unity, and hope. We extend our sincere gratitude to all the supporters and volunteers.
Your dedication made this initiative success.

16/03/2026

‎ماشاءاللہ آج چَبیسوا افطار دسترخوان
‎سَن آف کوہاٹ ٹیم کی جانب سے جسمیں روزانہ کی معمول پر کثیر تعداد میں لوگ افطار میں مستفید ہورہے ہے
‎جو کے ڈیویژن کا سب سے بڑھا دسترخوان کہلایا جاتا ہے

16/03/2026

Mashallah 26th Son Of Kohat Aftar Dastarkhwan Preps🌸✨

15/03/2026

ماشاءاللہ آج
سن آف کوہاٹ" پچیسوا افطار دسترخوان کا منظر!

الحمدللہ روزانہ دن بہ دن لوگوں کی کثیر تعداد مستفید ہورہی ہے آج ٹیم کی جانب سے مختلف چوکس میں 650 تک پارسل تقسیم کردیے گئے ۔جس نے حَلال کھانے یا پانی سےکسی روزہ دار کوروزہ اِفْطَار کروایا،فرشتے ماہِ رمضان کے اَوْقات میں اُس کے لئے اِسْتِغفَار کرتے ہیں اور جبرِیل امین علیہ السَّلامشبِ قَدْرمیں اُس کےلئے اِسْتِغفَارکرتے ہیں۔
‏"Son of Kohat" 25th Iftar
‏Dastarkhwan 2026

‏ #2026

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Son Of Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Son Of Kohat:

Share