Jamshed Alam Orakzai

Jamshed Alam Orakzai For Leatest news and Intresting videos plz like our page

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
20/03/2026

میری طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے چیف آرگنائزر پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک مرکزی صدر امجد علی شاہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت ...
21/12/2025

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے چیف آرگنائزر پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک مرکزی صدر امجد علی شاہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت کی مشاورت سے صوبائی صدر خیبر پختونخوا مشرف آفریدی نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کی تمام ریجنل اور ضلعی کابینہ کو تحلیل کر دیا ہے۔
یہ فیصلہ تنظیمی مفاد اور تنظیم کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ خیبر پختونخوا میں جلد ہی نئی تنظیم سازی کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
میڈیا سیل
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن
خیبر پختونخوا

28/09/2025

تُو جو پیارے وطن ہم کو آواذ دے


04/12/2024

عبد الغنی آفریدی نے اے این پی والوں کو آئنہ دکھا دیا۔

30/11/2024
30/11/2024

ڈی چوک میں جب وقفے وقفے سے فائرنگ ہورہی تھی تب کی میری ویڈیو ۔ اس کے بعد ہر بلڈنگ سے مسلسل فائرنگ شروع ہوگئی ۔



اس جزبے کو کیسے ہراؤ گے
27/11/2024

اس جزبے کو کیسے ہراؤ گے

10/09/2024

آپکا کام ہے بارڈر کی حفاظت کرنا سیاست کرنا آپکا کام نہیں ہے۔
علی محمد خان نے آج عوام کی صحیح معنوں میں ترجمانی کی۔
ویلڈن علی محمد خان صاحب

Address

Orakzai Agency
Kohat
26000

Telephone

+923330711133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshed Alam Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamshed Alam Orakzai:

Share