اِصلاحی آمن کمیٹی شویکی شریف

اِصلاحی آمن کمیٹی شویکی شریف اصلاحی آمن کمیٹی شویکی شریف اتفاق اتحاد امن بھائی چارہ

صلح رحمی
02/04/2026

صلح رحمی

14/05/2025

جامعہ امام ابو حنیفہؒ رنگین اباد چوک لاچی جہاں شعبہ علم و شعبہ حفظ کے کثیر تعداد میں طلباء کرام رہائش پزیر ہیں ان کیلئے مسجد میں تعمیراتی کام کے ساتھ ساتھ مدرسے کے دیوار پر بھی کام جاری ہے نیز اساتذہ علماء کرام کی ماہانہ تنخواہیں ادائیگی میں بھی فنڈ کی کمی کے باعث مسائل درپیش ہو رہے ہیں اس حوالے سے ادارے کے سرپرست مولانا اسلام گل صاحب کا بذریعہ ویڈیو پیغام عوام سے امداد کی اپیل
ایزی پیسہ نمبر 03305286850 مولانا" سید امانت شاہ " بخاری رح
الائیڈ بینک اکاؤنٹ نمبر. PK88ABPA0010133947240018
اکاؤنٹ ٹائٹل مولانا" ضیاء الرحمان شاہ

Shakardare Rangoona ❤💙💚
Shakardara Social Media
Shakardara
Shakardara online
Kohat Updates
Kohat info HD
kohat News
Kohat Press News
LACHI NAMA لاچۍ نامه
Shamshad Khan Lachi
Lachi Online
Lachi online
KARAK CAR BARGAIN
KarakWaal Khattak
Kohat Taza Khabar
Lachi Youth Plus
JUI Answers Back
JUI voice

*اعلان*میں، حیات بخاری، بانی و سربراہ ہیومن ویلفیئر کوہاٹ، اپنے نہایت ہی مخلص اور باصلاحیت شاگرد سید زاہد بخاری کو ہیومن...
05/05/2025

*اعلان*

میں، حیات بخاری، بانی و سربراہ ہیومن ویلفیئر کوہاٹ، اپنے نہایت ہی مخلص اور باصلاحیت شاگرد سید زاہد بخاری کو ہیومن ویلفیئر شویکی شریف برانچ کا صدر مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان کرتا ہوں۔

مجھے یقین ہے کہ سید زاہد بخاری اپنی محنت، خلوص، اور خدمتِ خلق کے جذبے سے ہماری تنظیم کے مشن کو شویکی شریف میں مزید فروغ دیں گے اور مستحق افراد کی خدمت کو اپنا فرض سمجھیں گے۔

دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس عظیم ذمہ داری کو ایمانداری اور خلوص سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

حیات بخاری
بانی و سربراہ
ہیومن ویلفیئر کوہاٹ

دہ داستار تڑی ہزار دی ۔ خو داستار سڑی پہ شمار دی ۔فخرے شویکی شریف عبدالمجید قریشی اور اصلاحی امن کمیٹی شویکی شریف کی جان...
29/03/2025

دہ داستار تڑی ہزار دی ۔ خو داستار سڑی پہ شمار دی ۔
فخرے شویکی شریف عبدالمجید قریشی اور اصلاحی امن کمیٹی شویکی شریف کی جانب سے سب امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہو ۔

حیات بخاری

06/02/2025
05/02/2025

خاتون کو کہا جاتا ہے کہ ۔۔۔۔۔

02/02/2025

اصل میں کمزور انسان کون ہے؟

16/01/2025

وہ کون ہے جسکو نبی علیہ سلام کی کنفرم دعا لگی ہے؟

02/01/2025

جو اذان سن کر نماز کو نہ ائے ۔۔۔۔۔۔

Address

12
Kohat
LACHI

Telephone

+923333949875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اِصلاحی آمن کمیٹی شویکی شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to اِصلاحی آمن کمیٹی شویکی شریف:

Share