Awan Welfare Trust

Awan Welfare Trust دکھی انسانیت کی خدمت

08/04/2026

مصر علی خان (مرحوم )کی زوجہ کا جنازہ 10 بجے محلہ اعوان قبرستان میں ادا کیا جائے گا

07/04/2026

مصر علی خان کی بیوہ کا انتقال ہو گیا ہے قبرستان محلہ اعوان میں نے

10/01/2026

فضل غنی امیر صاحب کی زوجہ محترمہ کا انتقال ہوگیا ہے جنازہ کا اعلان بعد میں

اعوان ویلفیئر ٹرسٹ خدمت خلق کا ذریعہ دکھی انسانیت کی خدمت غریبوں، یتیموں ، مسکینوں اور معذورں کی  کفالت کے لیے ہمارا سات...
20/09/2025

اعوان ویلفیئر ٹرسٹ
خدمت خلق کا ذریعہ
دکھی انسانیت کی خدمت
غریبوں، یتیموں ، مسکینوں اور معذورں کی کفالت کے لیے ہمارا ساتھ دیجئے
اپنی خیرات،صدقات کو حقداروں تک ہمارے ہمسفر بن جایئ
بازار میں مختلف دکانوں میں یہ بکس نظر آئیگا اپنا حصہ ڈالنا مت بھولیے

30/07/2025

اعلان
نفیس ویلڈ ر کے چچا فوت ہو گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں ہو گا

24/07/2025

اعلان جنازہ
ناصر خان کا جنازہ اعوان قبرستان میں 11/30 پر ادا ہو گا ان شاءاللہ

24/07/2025

اعلان
سوچا گل کے بھائی ناصر خان فوت ہو گئے ہیں
جنازے کا اعلان بعد میں

07/07/2025

اعلان
ایک معذور بچے کے لئے 1 عدد سولر پلیٹ اور پنکھے کی ضرورت ہے تمام ساتھی بڑھ چڑھ کر مدد کریں

07/07/2025

وکیل خان(دکاندار ) کا جنازہ 6/30بجے محلہ اعوان قبرستان میں ادا کیا جائے گا

07/07/2025

وکیل خان(دکاندار) محلہ اعوان بقضائ الہی وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں ہو گا

28/06/2025

Address

Tehsil Gumbat District Kohat
Kohat
26001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share