JAB Foundation

JAB Foundation JAB foundation was founded on 28 August 2021 with a vision to help people help them as a group of visionary. The JAB Foundation.

JAB foundation is passionate about human development and helping needy people. Islam teaches us great humanities such as helping the weak, caring for the poor, and caring for the orphans. Especially "to contribute to the educational support of poor and orphan girls...
JAB Foundation is committed to providing food, clothing, medical and educational assistance to the needy and creating opportunities

for the disabled. It’s welfare that’s charitable and non-profitable village youngsters, group
that began with the sole purpose of serving humanity with its basic needs, reaching out to
the far-fetched horizons it has embraced to date.

25/08/2026
انسانیت کی خدمت سے بڑا کوئی کام نہیں،دکھی دلوں سے بڑھ کر کوئی مقام نہیں۔جو دردِ دل کو سمجھے، وہی انسان ہے،جو دوسروں کے ک...
22/08/2026

انسانیت کی خدمت سے بڑا کوئی کام نہیں،
دکھی دلوں سے بڑھ کر کوئی مقام نہیں۔
جو دردِ دل کو سمجھے، وہی انسان ہے،
جو دوسروں کے کام آئے، وہی عظیم انسان ہے۔
کسی کے آنسو پونچھو تو دعائیں ملتی ہیں،
کسی کی مدد کرو تو خوشیاں ملتی ہیں۔
نہ دولت کام آئے گی، نہ شہرت ساتھ جائے گی،
بس نیکی اور انسانیت ہی یاد رہ جائے گی۔
جو بھوکے کو کھانا، پیاسے کو پانی دے،
وہی رب کی نظر میں اصل زندگی جئے۔

14/08/2026

پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں🌹

ہم بوسیتنگ علیزئی کے اس بہادر اور غیرت مند فرزند کے کامیاب آپریشن کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں۔ 🤲اللہ تعالیٰ انہی...
10/08/2026

ہم بوسیتنگ علیزئی کے اس بہادر اور غیرت مند فرزند کے کامیاب آپریشن کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں۔ 🤲

اللہ تعالیٰ انہیں آپریشن میں کامیابی عطا فرمائے، جلد از جلد صحتیابی نصیب کرے اور ہر مشکل و پریشانی کو آسان فرمائے۔

ہم سب ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
جلدی صحتیاب ہوں بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

09/08/2026

آج سے ٹھیک 5 سال قبل ہمارے پائلٹ پروجیکٹ “بیمارِ کربلا” کا باقاعدہ آغاز ہوا تھا۔ یہ ایک چھوٹی سی کوشش تھی، لیکن اللہ کے فضل و کرم سے آج یہ منصوبہ سینکڑوں بیوہ خواتین اور مستحق خاندانوں کے لیے سہارا بن چکا ہے۔

ان پانچ سالوں کے دوران ہمارے اس منصوبے سے سینکڑوں بیواؤں نے فائدہ اٹھایا، اور الحمدللہ یہ خدمت آج بھی اسی جذبے اور تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔

یہ صرف ایک منصوبہ نہیں بلکہ انسانیت، خدمت اور اپنی کمیونٹی کے ضرورت مند افراد کے ساتھ کھڑے ہونے کا عہد ہے۔

ہمیں اپنی پوری ٹیم پر فخر ہے، جنہوں نے گزشتہ پانچ سالوں میں خلوص، محنت اور مستقل مزاجی کے ساتھ اس مشن کو جاری رکھا۔ ❤️

اللہ تعالیٰ ہماری اس معمولی سی کوشش کو قبول فرمائے، تمام معاونین اور ٹیم ممبران کو جزائے خیر عطا فرمائے، اور ہمیں ہمیشہ مستحقین کی خدمت جاری رکھنے کی توفیق دے۔ آمین۔

پانچ سال خدمت کے — اور سفر ابھی جاری ہے۔
بیمارِ کربلا — خدمت، اخلاص اور انسانیت کا سفر

16/07/2026

پرندوں کی واپسی کے لیے ایک چھوٹی سی کوشش۔

آئیے، مل کر اللہ کی اس خوبصورت مخلوق کا خیال رکھیں

08/07/2026

پرندوں کی واپسی کے لیے ایک چھوٹی سی کوشش

ہمارے گاؤں میں پانی کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے دل میں یہ خیال آیا کہ شاید اسی وجہ سے بہت سے خوبصورت پرندے ہمارے گاؤں سے ہجرت کر گئے ہیں اور اب واپس نہیں آ رہے۔

اسی احساس کے تحت J A B Foundation نے فیصلہ کیا ہے کہ گاؤں کے مختلف علاقوں میں پرندوں کے لیے پانی کے مٹکے (واٹر پاٹس) رکھے جائیں، تاکہ انہیں ہر وقت صاف پانی میسر آ سکے۔

ہماری دعا ہے کہ اس چھوٹی سی کاوش سے ہمارے پیارے پرندے دوبارہ اپنے گاؤں کا رخ کریں اور ان کی چہچہاہٹ سے ہمارا ماحول ایک بار پھر آباد ہو جائے۔

ان شاء اللہ، بہت جلد ہم یہ مہم شروع کر رہے ہیں۔

آئیے، مل کر اللہ کی اس خوبصورت مخلوق کا خیال رکھیں

سبیلِ حضرت امام حسینؑبمناسبت محرم الحرام 2026“لبیک یا حسینؑ”یہ سبیل حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی، حق و صداقت اور انسان...
17/06/2026

سبیلِ حضرت امام حسینؑ
بمناسبت محرم الحرام 2026
“لبیک یا حسینؑ”
یہ سبیل حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی، حق و صداقت اور انسانیت کے پیغام کی یاد میں قائم کی گئی ہے۔

Address

Village Bositang Alizai, District And Tehsil Kohat
Kohat
26280

Telephone

+923452398594

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JAB Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JAB Foundation:

Shortcuts

Share