12/05/2026
🚨 شفا ویلفیئر آرگنائزیشن کوہاٹ – خصوصی اپیل 🚨
کوہاٹ کے پہاڑی علاقے میں ایک مستحق خاندان کے دو بچے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ہیں۔
بچوں کی صحت اور بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے گھر میں واش روم کی تعمیر انتہائی ضروری ہو چکی ہے۔
آپ کی چھوٹی سی مدد ان معصوم بچوں اور ان کے خاندان کے لیے بڑی آسانی اور سہارا بن سکتی ہے۔
📍 تصدیق و معلومات (گھر نمبر): 03315846781
💰 عطیات کے لیے (Easypaisa): 03339604537
🤝 آئیے! مل کر انسانیت کا ساتھ دیں اور کسی کی زندگی آسان بنائیں۔
Asko change wr short karo