11/05/2026
الحمدللہ ربّ العالمین! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور مرکز تحريڪ لبيڪ پاڪستان کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے محبوب سعدی کی ضمانت منظور ہو گئی ہے۔ تقریباً 7 ماہ کوٹ لکھپت جیل میں قید رہے۔ بالآخر آج 11 مئی کو انہیں ضمانت مل گئی۔ محبوب سعدی ان کے اہلِ خانہ اور تمام رفقاء کو دلی مبارکباد!
اللہ تعالیٰ تمام قائدین اور کارکنان کو باعزت رہائی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
اقبال احمد صدر خیبرپختونخوا