17/03/2026
اعلان فوتگی مصطفیٰ آباد وادی سون
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
حاجی مرتضی گندوال ولد سرخرو خان ۔
حاجی ظفر کے بڑے بھائی ۔
عمران ،عدنان ، شاہد، کامران کے چچا رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
اللّه تعالیٰ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین