Angah Welfare Trust

Angah Welfare Trust ``Our Goal is the welfare and well-being of Public ``

الحمدللہ انگہ ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔جو...
16/05/2026

الحمدللہ انگہ ویلفئیر ٹرسٹ کے زیر اہتمام ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔جو انگہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پرائیویٹ پروجیکٹ ہے۔
انگہ ویلفئیر ٹرسٹ کے تمام عہدیداران مبارکباد کے مستحق ہیں۔ فلاح و بہبود کا یہ سفر مقدس کاغذات کو محفوظ کرنے سے لے کر سڑک کی تعمیر، جنازہ گاہ میں بجلی کی فراہمی، مستحق بچیوں کے جہیز میں مالی معاونت ، انگہ کے جنگل اور مضافات میں ہزار سے زائد پودوں کی شجر کاری، ڈھوک سلطان آباد میں فالتو پانی کو قابلِ استعمال بنانے کے لئیے پلانٹ، اور واٹر فلٹریشن پلانٹ کے اجراء تک پہنچ چکا ہے اور انشاءاللہ اسی طرح جاری رہے گا۔
ہمارا مقصد بلا تفریق انگہ کی عوام کی فلاح و بہبود کے لئیے ہر ممکن کوشش کرنا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین .
برائے رابطہ.03078458392
03026744645

انگہ ویلفیئر ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے شجر کاری مہم  کا انعقاد کیا گیا اور عوام الناس میں مفت پودے تقسیم کیے گئے جس میں اہل ش...
22/02/2026

انگہ ویلفیئر ٹرسٹ کے پلیٹ فارم سے شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا اور عوام الناس میں مفت پودے تقسیم کیے گئے جس میں اہل شہر نے بھر پور دلچسپی کا اظہار کیا جو اہل شہر کا انگہ کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار ہے
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Address

Village And Post Office Angah, Teh Naushera & Distt Khushab
Khushab
40141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Angah Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share