Summeryali/ثمریالی

Summeryali/ثمریالی علاقائی مسائل/تحریک آزادی/ثقافت /سیاست/سائنس/فلسفہ/ فلک

الفیضان اسکول اینڈ کالج گیائیں گجراں نے میرپور بورڈ کے تحت حالیہ سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے
24/07/2025

الفیضان اسکول اینڈ کالج گیائیں گجراں نے میرپور بورڈ کے تحت حالیہ سالانہ امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے

19/04/2025

آزاد کشمیر کے آرمی چیف ہسپتال کا دورہ کرتے ہوئے
مریضوں کی عیادت کی، صحت کے نظام کا از خود معائنہ کیا

جس نے وزیراعظم بن کے لباس نہیں بدلا، جسکی گفتگو اور لب و لہجہ چال ڈھال وہی رہی، جس نے پروٹوکول اور جا بجا ہوٹر نہیں مارے...
25/12/2024

جس نے وزیراعظم بن کے لباس نہیں بدلا، جسکی گفتگو اور لب و لہجہ چال ڈھال وہی رہی، جس نے پروٹوکول اور جا بجا ہوٹر نہیں مارے، جسکے عزیز واقارب میں سے کسی ایک بندے کے پاس سرکاری گاڑی نہیں ہے، جس نے میڈیا اور اپنے نقاد حلقوں کو دھمکیاں نہیں دی، جو کسی پاکستانی لیڈر کو کاپی نہیں کرتا نہ چلنے میں نہ اوڑھنے بچھونے میں نہ بولنے میں، جو جس محفل میں ہوتا ہے کوئی سامنے نہیں بولتا مگر اسکی عدم موجودگی میں ہی بات کرتے ہیں مخالفین، جسنے شدید تحریکوں کے موسم میں مصلحت انگیزی سے ریاست اور عوام کیلئے انتہائی دشوار حالات میں بھی راہیں نکالی، جو پاکستان کے سخت مالی بدحالی کے دور میں وزیراعظم بنا، جس پہ کوئی مالی یا اخلاقی کرپشن کا الزام نہیں،جسنے باقی ہر وزیراعظم کی طرح صرف اقتدار دینے والوں کی جگہ جگہ غیر ضروری تعریفوں کے پل نہیں باندھے، جسکی تعلیم و تربیت باقی کسی بھی لیڈر سے اچھی اور آپروچ منطقی ہے۔
اسکو ہٹانے یا نہ ہٹانے کا آئینی راستہ تو موجود ہے پر ہٹانے والوں سے سوال یہ ہیکہ اس سے پہلے آنے والوں نے کیا کیا تھا؟ اسکے بعد آنے والا ریاست کی عوام کیلئے کیا کر دے گا اور جو ووٹ دے کے نیا لانے والے ہیں وہ تین بندوں کو پہلے ووٹ دے کے اپنے حلقوں کی عوام کیلئے کیا کر چکے ہیں جو اب کچھ اور کرنا چاہتے ہیں؟
کیا یہ عوام کے ساتھ مذاق نہیں آئے روز وزیراعظم بدل کے لولی پاپ دیا جاتا ہے نہ کوئی منصوبہ ہے نہ مقصد تاکہ عوام کسی سے سوال ہی نہ کر سکے کے اقتدار کس کا تھا؟
Ch Anwar ul haq
Nisar Ansar Abdali
Javed Iqbal Badhanvi(Official)

سابق مشیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر محمد محفوظ چیچی ایڈووکیٹ کی طرف سے پاکستانی قوم کو ان کا جشن آزادی مبارک ہو
13/08/2024

سابق مشیر حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر محمد محفوظ چیچی ایڈووکیٹ کی طرف سے پاکستانی قوم کو ان کا جشن آزادی مبارک ہو

یہ کوئی عام درخت نہیں بلکہ وہ درخت ہے جس کی کٹائی سے منع کرنے کے باوجود زبردستی کٹائی پر تین قتل ہوئے ہیں۔یہ درخت بیس بگ...
26/05/2024

یہ کوئی عام درخت نہیں بلکہ وہ درخت ہے جس کی کٹائی سے منع کرنے کے باوجود زبردستی کٹائی پر تین قتل ہوئے ہیں۔
یہ درخت بیس بگلہ باغ آزاد کشمیر میں ہے جس کے کاٹنے پر تنازع کھڑا ہوا اور تین لوگ زندگی کی بازی ہار گئے
سب سے گزارش ہے کہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا کریں عدم برداشت سے آج تین زندگیاں ختم ہوگئی ہیں انسانی جانیں بہت قیمتی ہیں بمہربانی ایسے مسئلوں سے دور رہا کریں۔

‏حیوان تب خطرناک ہوتا ہے جب وہ بھوکا ہوتا ہے اور انسان تب خطرناک ہوتا ہے جب اس کا پیٹ بھرا ہوتا ہےریسٹورنٹ سے "روٹی" کی ...
06/12/2023

‏حیوان تب خطرناک ہوتا ہے جب وہ بھوکا ہوتا ہے اور انسان تب خطرناک ہوتا ہے جب اس کا پیٹ بھرا ہوتا ہے

ریسٹورنٹ سے "روٹی" کی لی گئی تصویر

04/12/2023

ہندوستان کے زیر انتظام ریاست جموں کشمیر کے ایک ہائی وے کے مناظر

A school in Azad Kashmir has won the Zayed Sustainability Prize at the COP28 conference in Dubai.According to an officia...
04/12/2023

A school in Azad Kashmir has won the Zayed Sustainability Prize at the COP28 conference in Dubai.

According to an official statement, the Kashmir Orphan Relief Trust (Kort) Educational and Residential Complex won the award in the Global High Schools (South Asia) category.

The school, built in Mirpur with the support of overseas Pakistanis after the devastating earthquake of 2005, provides education and accommodation to 1,500 orphan children.

The school is working on projects for organic farming and water conservation “to provide nutritious food to students and community members,” said a tweet posted on the award’s official X account.

Read more: https://www.dawn.com/news/1794863

رہنما تحریک انصاف پولینڈ شبیر گورسی صاحب اور ممبر ضلع کونسل کوٹلی بشیر گورسی ایڈووکیٹ نے کوٹلہ ہل میں پرائمری سکول کی عم...
10/10/2023

رہنما تحریک انصاف پولینڈ شبیر گورسی صاحب اور ممبر ضلع کونسل کوٹلی بشیر گورسی ایڈووکیٹ نے کوٹلہ ہل میں پرائمری سکول کی عمارت کیلئے جگہ کا انتخاب کیا ہے
اسکول کی عمارت ذاتی خرچ و دلچسپی پر تعمیر کیجائے گی
اس موقع پر پروفیسر نثار صدیقی ایڈووکیٹ، مفتی انوار الحق قادری، چوہدری اکرم، چوہدری فاجد، ارشاد چیچی، رفیق گجر اور دیگر افراد موجود تھے۔
اسکول کیلئے رقبہ برادران عارف گجر اور رفیق گجر نے اپنی ملکیتی اراضی سے عطیہ کیا ہے
بہت خوب 👍👍👍

10/10/2023

"گرائیں" سیاستدانوں سے بین الاقوامی قسم کے سوالات کو جرم قرار دیا جائے

Address

Khuiratta

Telephone

+923466711301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Summeryali/ثمریالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share