Daily Khudian Khas

Daily Khudian Khas Its all about Pakistan
(19)

صرف عمل ہی محبت کے خلوص کی تصدیق کرتا ہے،الفاظ تو سب فلسفہ ہیں
21/04/2026

صرف عمل ہی محبت کے خلوص کی تصدیق کرتا ہے،
الفاظ تو سب فلسفہ ہیں

Saneer ki lagataar 2  fifties
05/04/2026

Saneer ki lagataar 2 fifties

03/04/2026

پوری دنیا میں آبنائے ہرمز سے صرف پاکستانی جہاز گزر رہے ہیں، اور پٹرول بھی پوری دنیا میں پاکستان میں سب سے زیادہ تیزی سے مہنگا ہو رہا ہے۔

زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ جاری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین کی جانب سے 50 رنز کی شراکت داری جاری
02/04/2026

زبردست بیٹنگ کا مظاہرہ جاری کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹسمین کی جانب سے 50 رنز کی شراکت داری جاری

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 1.4 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 13 رنز بنا لیے ہیں
02/04/2026

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے 1.4 اوورز میں بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 13 رنز بنا لیے ہیں

02/04/2026

PGS Khudian Walon Study pe focus kro warna demo Hazir hy😂😅😆😁

بیٹنگ پر میچل آیا ہے اور نام آرہا یے فضل کا۔۔۔ کوئی جال نہیں پی ایس ایل والوں کا
28/03/2026

بیٹنگ پر میچل آیا ہے اور نام آرہا یے فضل کا۔۔۔ کوئی جال نہیں پی ایس ایل والوں کا

پاکستان سپر لیگ 2026 کا نیا شیڈول جاری دن والے مقابلے 2:30 اور رات والے مقابلے 7:00 بجے شروع ہوں گے
28/03/2026

پاکستان سپر لیگ 2026 کا نیا شیڈول جاری دن والے مقابلے 2:30 اور رات والے مقابلے 7:00 بجے شروع ہوں گے

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے سجے گا، کراؤڈ نہیں ہے لیکن غیر معمولی حالات کے پیش نظر یہ فیصلہ بھی درست ہے- امید ہے اچھے ...
26/03/2026

پاکستان سپر لیگ کا میلہ آج سے سجے گا، کراؤڈ نہیں ہے لیکن غیر معمولی حالات کے پیش نظر یہ فیصلہ بھی درست ہے- امید ہے اچھے سنسنی خیز مقابلے ہونگے اور بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی- پی ایس ایل 11 میں کراچی، کوئٹہ، حیدرآباد ، ملتان ، لاہور، راولپنڈی ، اسلام آباد اور پشاور کی ٹیموں کو گڈ لگ- اللہ کرے سب کچھ خیریت سے ہو جائے 🇵🇰💚

26/03/2026

*سکون چاہیے تو دُوسروں کو سکون دینا سیکھو🤍*

خُوبصُورت سوچ رکھنے والے کبھی کسی کے لیے شر نہیں بنتے وہ جہاں بھی ہوتے ہیں آسانی اور مُحبت بانٹتے ہیں اگر دل کا سکون چاہتے ہو تو کسی کا دل مت دُکھاؤ 🌙

Hbl season Captains
25/03/2026

Hbl season Captains

25/03/2026

🚨امریکہ اور ایران پچاس پچاس ارب ڈالر کے ضمانتی مچلکے جمع کروائیں، پاکستان

Address

Khudian Khas Kasur
Khudian
55030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Khudian Khas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share