10/07/2025
ماں کے نام درخت لگائیں جنت میں گھر بنائیں
شجرکاری مہم 2025
سوشل سکڈ ویلفیئر سوسائٹی کھیوڑہ ٹیم نے
الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ اور شمامہ چوک کھیوڑہ 100 کے قریب پودے لگائے انشاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا ہر گلی ہر محلہ میں پودا لگے گا اپ بھی اس مہم میں ضرور حصہ لیا اپنے لیے نہیں تو اپنے انے والی نسلوں کے لیے ائیں ماں کے نام درخت لگائیں جنت میں گھر بنائیں