21/03/2026
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ہماری طرف سے تمام بھائی بہنوں کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❣️
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کی فیملی کو زندگی کی تمام خوشیاں نصیب عطا فرمائیں ( آمین )
منجانب:
صدر علی سرفراز صابری صاحب
بزمِ عاشقانِ رسول صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَم
مظہر ٹاؤن کھاریاں سٹی۔