اتفاق فاؤنڈیشن مچھوڑہ

اتفاق فاؤنڈیشن مچھوڑہ اللہ کو راضی کرنا ہے تو اسکی مخلوق کی خدمت کرو وہ راضی ہوجائےگا
God Helps Them Who Help Others

17/09/2026
 اتفاق فاؤنڈیشن مچھوڑہ کے وفد کا  ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ۔ وفد میں ممتاز احمد صاحب، امجد حسین صاحب اور محمد خالد صاحب شامل...
15/06/2026


اتفاق فاؤنڈیشن مچھوڑہ کے وفد کا ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ۔ وفد میں ممتاز احمد صاحب، امجد حسین صاحب اور محمد خالد صاحب شامل تھے ۔ وفد نے فاؤنڈیشن کی جانب سے تیس ہزار روپے کا عطیہ انتظامیہ کے حوالے کیا چوہدری شفقات عدالت نے وفد کو سنٹر کے تمام شعبہ جات کا دورہ کروایا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سوسائٹیز نے معاشرے کی بہتری میں قلیدی کردار ادا کیا ہے اور رضا کار جیسے کام کر رہے ہیں ان کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں رکاوٹیں ہر کام میں ہوتی ہیں لیکن رکاوٹوں کو عبور کرنے سے ہی ثواب ملتا ہے وفد نے سنٹر کے دورے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کوٹلہ میں سٹیٹ آف دی آرٹ ادارہ بننا ہمارے لئے قابل فخر ہے

01/04/2026

ماشا اللہ جی مسجد کی گلی کےسامنے والی جو مین گلی ہے اس نالی پر کام کیا گیا ہے اس کے اندر پائپ ڈال دیا گیا ہے.جو کہ اب موٹر-سائیکل اور نارمل گزرگاہ کے لیے بہترین ہو گئ ہے..

پربت والے قبرستان کی طرف جانے والہ راستہ جو کہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے متاثر تھا انتظامیہ اتفاق فاؤنڈیشن نے خاکہ ڈلوایا...
05/02/2026

پربت والے قبرستان کی طرف جانے والہ راستہ جو کہ پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے متاثر تھا
انتظامیہ اتفاق فاؤنڈیشن نے خاکہ ڈلوایا
اور میرے باہمت نوجوانوں نے خاکہ بکھیر کر اپنا اپنا حصہ ڈالا
اللہ پاک تمام نوجوانوں کو اسکا بے حساب اجر عطا فرمائے اور بڑھ چڑھ کر خدمت کے کاموں میں حصہ لینے کی مزید توفیق عطا فرمائے

03/02/2026

مسجد والی شمالی گلی ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی جس کی وجہ سے نمازیوں اور راہگیروں کو گزرتے وقت دشواری کا سامنا تھا جس پر انتظامیہ اتفاق فاؤنڈیشن نے فوری ایکشن لیتے ہوئے اسکی مرمت کروائی
خدمت میں پیش پیش اتفاق فاؤنڈیشن مچھوڑہ

Address

Village Machora P/O: Sarsal Near Kotla Arab Ali Khan
Kharian
ABC

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتفاق فاؤنڈیشن مچھوڑہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share