UC Khar Social Media

UC Khar Social Media We Update you about Social issues
personal Advertisment Contact us
Whatsapp No:0346-9355260 Muhammad Alam
Whatsapp No :03448132737 Shahid Hussain

یو سی خار کے ساتھ منسلک تمام خبریں اپ کو یہاں پر آسانی سے ملے گی

22/08/2026

دا ھلک کہ ہر سوک پیجنی پہ خار سبیل کی دہ یو ملگری سرہ موجود دے مہربانی اوکئ لاندی نمبر رابطہ ورسرہ اوکئی
03469155339

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَڈاکٹر افتخار علی صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم امجد علی، سرجیکل ٹی...
21/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈاکٹر افتخار علی صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم امجد علی، سرجیکل ٹیکنالوجسٹ، اور فرہاد علی کے بھائی تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

19/08/2026

ملک صہیب
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ بٹخلیہ کا نیشنل محسن انسانیت کوئز کوپیٹیشن کے حوالے سے پیغام۔

📚 محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیرِ اہتمام
National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition ایک قومی سطح کا علمی و سیرتی مقابلہ ہے، جس کا مقصد طلبہ و نوجوانوں میں سیرتِ رسول اکرم ﷺ کے مطالعے اور محبت کو فروغ دینا ہے۔

🥇 پہلی پوزیشن: 5 لاکھ روپے + شیلڈ
🥈 دوسری پوزیشن: 3 لاکھ روپے + شیلڈ
🥉 تیسری پوزیشن: 2 لاکھ روپے + شیلڈ
ملاکنڈ ڈویژن میں ٹسٹ
9 ستمبر کو تھانہ سپورٹس کمپلکس تھانہ ملاکنڈ میں ہوگا۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ 25 اگست ہے.
مزید معلومات کے لیے ویب سائٹ
https://Nmiq.pk
وزٹ کریں۔

15/08/2026

🚨 تلاشِ گمشدہ رقم 🚨

ایک خاتون سے 50,000 روپے (پچاس ہزار روپے) خارشگئی کے مقام پر کہیں گم ہو گئے ہیں۔ رقم سرخ شاپر میں تھی اور یہ اس کی بیٹی کی شادی کے لیے رکھی گئی تھی۔
خاتون رقم گم ہونے کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ اگر کسی بھائی کو یہ رقم ملی ہو یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں: 03139679453
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک کام کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ رقم اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔

🏆 ایڈ ونگز ماڈل سکول خار کا شاندار اعزاز! 🏆ایڈ ونگز ماڈل سکول خار نے تحصیل سطح کے ایک اہم مقابلے میں شاندار کارکردگی کا ...
14/08/2026

🏆 ایڈ ونگز ماڈل سکول خار کا شاندار اعزاز! 🏆

ایڈ ونگز ماڈل سکول خار نے تحصیل سطح کے ایک اہم مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعزاز حاصل کر لیا۔ 🎉

یہ کامیابی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہمارے علاقے کے تعلیمی اداروں میں بھی صلاحیت، محنت اور بہترین کارکردگی کی کوئی کمی نہیں۔

ہم ایڈ ونگز ماڈل سکول خار کے طلبہ، اساتذہ اور انتظامیہ کو اس قابلِ فخر کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟

یہ کامیابی واقعی قابلِ تحسین ہے۔ 👏🏆

14/08/2026

د ملاجان دغہ نظم د جشن آزادئ پہ محال 2020
خو بیا ہم ذہ غدار یمہ

12/08/2026

ایک بھائی سے خار عرب خیل مسجد سے لیکر تا شگئ تک بٹواہ گہی گرگیا ہے۔ اگر کسی کا مل جائے تو اس نمبر پر راطہ کریں۔
03028334962

11/08/2026

ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ

08/08/2026

دریائے سوات کے کنارے ترائے کے مقام پر دوستوں کے پکنک ایک بہترین پکنک سپاٹ

07/08/2026

ہمارے گاؤں خار کے ایک بچے کو جو تھلیسمیا کا مریض ہے اور +B خون کی اشد ضرورت ہے اگر اپ میں سے کسی کا بھی ہو تو برائے مہروبانی اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03449241047
شکریہ

Address

Khar

Telephone

+923469355260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Khar Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share