Kpr Welfare Society

Kpr Welfare Society Kpr Welfare Society

07/10/2025

`السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ`
امید کرتا ہوں کہ تمام احباب خیریت سے ہونگے
ہمارے اس چینلز کا مقصد خطیب العصر `علامہ عبد الشکور دینپوری رحمۃ اللہ علیہ` کی دعوت فکر کو عام کرنا
اور
انکے لیے صدقہ جاریہ بننا ہے
آپ بھی اس کار خیر میں حصہ ملائیں اور ان تمام پلیٹ فارمز پر اس چینل کو خود بھی فالو کریں اور زیادہ سے زیادہ آگے اپنے دوست احباب کو شیئر کریں

اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدارین

`فیس بک لنک`
https://www.facebook.com/share/v/19wRMvXnUb/
`یوٹیوب لنک`
https://youtu.be/5RJK_fs3S1o?si=3I4vyDvP3sP8h1cv
`ٹک ٹاک لنک`
shorturl.at/b0PZn

منجانب: `اے ایس میڈیا`

37واں سالانہ اصلاحی، تبلیغی، روحانی اجتماع  جامعہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ، خانپور  برموقع ختم بخاری شریف  2-...
29/12/2024

37واں سالانہ اصلاحی، تبلیغی، روحانی اجتماع
جامعہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ، خانپور
برموقع ختم بخاری شریف
2-3-4 جنوری 2025ء

37th Annual Islamic Conference
Jamia Abdullah bin Masood, Khanpur, Pakistan
2-3-4 January 2025

📌 Facebook: https://www.facebook.com/JamiaABM
📌 YouTube: https://youtube.com/

بعد نماز عشاء بمقام مرکزی عید گاہ خان پور
27/09/2024

بعد نماز عشاء بمقام مرکزی عید گاہ خان پور

فلورا فاؤنڈیشن جشن آزادی کے حوالے سے کل بروز جمعہ مورخہ 11 اگست دن 11 بجے درخواستی چوک سے گرین انڈیپینڈینس ڈرائیو کا آغا...
10/08/2023

فلورا فاؤنڈیشن جشن آزادی کے حوالے سے کل بروز جمعہ مورخہ 11 اگست دن 11 بجے درخواستی چوک سے گرین انڈیپینڈینس ڈرائیو کا آغاز کر رہی ہے۔ ان شاءاللہ
اس میں شامل ہوکر صاف, سر سبز اور شاندار خان پور کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

آئیے اس یوم آزادی 2023 کے موقع پر خانپور میں درخت لگا کر اپنے شہر اور وطن سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔

پروجیکٹ: 1 ملین ٹری خان پور

ایزی پیسہ اکاؤنٹ محمّد وقاص
03027188871
حبیبِ بینک لمیٹڈ
01717900671301

IBAN PK77 HABB 0001717900671301

رابطہ
Whatsapp
+92 3097558339
فلورا فاؤنڈیشن

محترم جناب ---------------- السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہفلورا فاؤنڈیشن جشن آزادی کے حوالے سے کل  بروز بدھ شام 6 بجے نوانک...
08/08/2023

محترم جناب ---------------- السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

فلورا فاؤنڈیشن جشن آزادی کے حوالے سے کل بروز بدھ شام 6 بجے نوانکوٹ چوک سے گرین انڈیپینڈینس ڈرائیو کے لیے اویرنس کمپین کر رہی ہے۔
اس میں شامل ہوکر صاف, سر سبز اور شاندار خان پور کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

آئیے اس یوم آزادی 2023 کے موقع پر خانپور میں درخت لگا کر اپنے شہر اور وطن سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔

پروجیکٹ: 1 ملین ٹری خان پور

ایزی پیسہ اکاؤنٹ محمّد وقاص
03027188871
حبیبِ بینک لمیٹڈ
01717900671301

IBAN PK77 HABB 0001717900671301

رابطہ
Whatsapp
+92 3097558339
فلورا فاؤنڈیشن

گرین انڈیپینڈینس ڈرائیوصاف, سر سبز اور شاندار خان پورآئیے اس یوم آزادی 2023 کے موقع پر خانپور میں درخت لگا کر اپنے شہر ا...
08/08/2023

گرین انڈیپینڈینس ڈرائیو

صاف, سر سبز اور شاندار
خان پور

آئیے اس یوم آزادی 2023 کے موقع پر خانپور میں درخت لگا کر اپنے شہر اور وطن سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔

پروجیکٹ: 1 ملین ٹری خان پور

ایزی پیسہ اکاؤنٹ محمّد وقاص
03027188871
حبیبِ بینک لمیٹڈ
01717900671301

IBAN PK77 HABB 0001717900671301

رابطہ
Whatsapp
+92 3097558339
فلورا فاؤنڈیشن

07/03/2023



فلورا فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے خان پور شہر میں دس لاکھ درخت لگانے کے منصوبہ کے تحت شجرکاری مہم 2023 کے حوالے سے تیار شدہ پھل دار، پھول دار اور سایہ دار درخت لگائے جارہے ہیں۔ آپ بھی اس مہم میں اپنا حصہ ڈال کر صدقہ جاریہ میں شامل ہوں۔

Account Title Habib Bank Limited
Muhammad Waqas
IBAN PK77 HABB 0001717900671301

رابطہ
محمد وقاص جٹ
+92 305 7008119
فلورا فاؤنڈیشن - فلورا نرسریز
نزد گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن سینٹر ، چک 4/p خان پور

اللہ تعالی قبول فرمائے آمین یا رب العالمین

Address

179/b, Block X, Satellite Town
Khanpur
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpr Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kpr Welfare Society:

Share