Wasda Rahe Punjab وسدا رہے پنجاب

Wasda Rahe Punjab

 وسدا رہے پنجاب ساڈے پنجاب دی گل، ہر دل دے نال۔
محبت، ثقافت تے حقیقت — وفدہ رہے پنجاب۔
Love, Culture & Truth of Both Punjabs – Wafda Rahe Punjab.

آرمکو پیٹرول پمپ کے بعد سعودی کمپنی نے شاہپور کے قریب بھٹہ بھی لگا دِیا ہور کوئی ساڈے لائق خدمت
22/04/2025

آرمکو پیٹرول پمپ کے بعد سعودی کمپنی نے شاہپور کے قریب بھٹہ بھی لگا دِیا ہور کوئی ساڈے لائق خدمت

کسان نے اگر سروائيو کرنا ہے تو اُسے کھیتی کی کاسٹ کم کرنا ہوگی۔ مافیا کی پراڈکٹس جیسے مصنوعی کھاد، سپرے اور بیج وغیرہ کا...
18/04/2025

کسان نے اگر سروائيو کرنا ہے تو اُسے کھیتی کی کاسٹ کم کرنا ہوگی۔ مافیا کی پراڈکٹس جیسے مصنوعی کھاد، سپرے اور بیج وغیرہ کا کم سے کم استعمال کرنا ہوگا اور اسکے برعکس جدت کے نام پر باپ دادا کے متروک کردہ چنگے اور سُچے طریقوں کی طرف واپس آنا ہوگا۔ خود انحصاری اور خود کفالت حاصل کرنا ہوگی۔

ہم خود بھی اسی پر کام کر رہے ہیں اور محض کتابی باتیں کرنے کی بجائے پریکٹیکل نتائج اخذ کر کے آپکے سامنے رکھتے ہیں۔ سب سے پہلا کام یہ ہے کہ آپ صرف کھیتی نہ کریں بلکہ اپنے ہاں جانور ضرور پالیں۔ صدیوں سے کھیتی، جانور اور کسان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ فالتو گندم، فالتو مکئی، فالتو سرسوں و دیگر اجناس آڑھتی کو لٹوانے کی بجائے اپنے جانوروں کو کھلائیں اور اُنکی ویلیو بڑھائیں۔ یہ جانور دودھ کی صورت آپکو ڈیلی منافع دینگے جس سے آپکا کچن چلے گا اور گوشت کی صورت یکمشت منافع دینگے جس سے آپ اپنی کوئی بڑی ضرورت پوری کر لیں گے۔ یہی جانور آپکو قدرتی کھاد مہیا کرینگے اور کھاد مافیا کی محتاجی کم سے کم رہ جائیگی۔

بجائے درآمد شدہ مہنگے ہائبرڈ بیج سیٹھ لوگ کی من مرضی کے ریٹ پر خریدیں اور پھر ان سے اُگنے والی نازک فصل کو آئے روز سپرے مافیا کے مہنگے سپرے خرید خرید کر کریں۔۔۔۔آپ اس علاقے میں صدیوں سے کاشت ہونے والی دیسی ورایٹیز کی طرف واپس آئیں۔ ہاں ہاں وہ پیداوار کم دیں گی، مگر آپ صرف پیداوار نہیں بلکہ ساتھ خرچ اور نیٹ پرافیٹ یعنی مجموعی منافع بھی دیکھنے کی عادت ڈالیں۔ ایک دیسی گائے اگر سادہ پٹھے کھا کر دس لیٹر دودھ دیتی ہے، بیماریاں کم لگتی ہیں، بچے زیادہ دیتی ہے، موسمی حالات بطریق احسن برداشت کر لیتی ہے تو وہ ایک ایسی ولائتی گائے سے کئی گنا بہتر ہے جو دودھ تو تیس لیٹر دیتی ہے مگر اُسکی ابتدائی قیمت ہی دس لاکھ ہے، وہ گرمی برداشت نہیں کر سکتی لہذا کولنگ سسٹم پر خرچ کرو، عام پٹھوں پر نہیں چلتی، مہنگے ونڈے خریدو، آئے دن ڈاکٹر اور ادویات کا خرچ الگ اور پھر ہر سال بچہ بھی نہ دے اور چار پانچ سالوں بعد ہی چل بسے۔

جدت کے نام پر دور کہیں سات سمندر پار ہونے والی چیز بغیر اپنے معروضی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے اپنانا کہاں کی عقلمندی ہے؟ نئیے طریقے ضرور اپنائیں مگر وہی جنکے مجموعی فوائد نقصانات سے زیادہ ہوں۔

#کسان #کھیتی #گندم

18/04/2025

اسلام آباد میں چند منٹ کے اولے برداشت نہیں ہو ئے
سوچ لو
جہاں دو سال سے بار*ود کی برسات ہورہی
وہ کیسے برداشت کرتے ہوں گے 💔😭

ترکیہ کے معروف شہر بھیرہ میں ارطغرل غازی چوک کا قیام 😎🤠😎
18/04/2025

ترکیہ کے معروف شہر بھیرہ میں ارطغرل غازی چوک کا قیام
😎🤠😎

16/04/2025

کسی بڑے آدمی کے ساتھ تصویر بنا کر اس کے ساتھ تعلق کا اظہار کرکے خوش ہونا بھی ایک ذہنی غلامی ہے۔
جو آج کل عام ہے⁦⁦⁦🖋⁩۔

گندم خریداری میں نئے اداروں کی انٹری، حبیب بنک اپنا باردانہ لے آیا ہے
16/04/2025

گندم خریداری میں نئے اداروں کی انٹری، حبیب بنک اپنا باردانہ لے آیا ہے

15/04/2025

گھر میں تینوں وقت چولہا جل رہا ہے، مہمان بھوکے نہیں لوٹتے، اور اولاد تعلیم حاصل کر رہی ہے… تو یقین کریں، آپ امیر ترین انسان ہیں۔💯🥀

  sparks controversy, stating, “I charge 15 lakhs for a single 1.5-hour podcast, and the public watches it too.” His com...
15/04/2025

sparks controversy, stating, “I charge 15 lakhs for a single 1.5-hour podcast, and the public watches it too.” His comments ignite debate about influencer pricing.

Address

Khanewal
58170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasda Rahe Punjab وسدا رہے پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share