05/08/2026
5 اگست 2019 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کی غیر قانونی کوشش کی تھی۔ اس دن ہر سال پورے پاکستان اور آزاد کشمیر میں
*"یوم استحصالِ کشمیر"* منایا جاتا ہے۔
اسکا مقصد کشمیری عوام پر ہونے والے بھارتی مظالم کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنا ہے۔
پاکستان اس دن تجدیدِ عہد کرتا ہے کہ وہ کشمیری بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔
دنیا بھر کے مسلمان اس موقع پر کشمیریوں کی آزادی اور ان کے حقِ خودارادیت کے لیے آواز بلند کرتے ہیں۔
منجانب: رہبر ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن®