National Tea Workers Union

National Tea Workers Union لپٹن چائے فیکٹری کی انتظامیہ چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرے
انتقامی کارروائیاں بند کرے

01/05/2026
01/05/2026

خانیوال میں آج یومِ مزدور کے موقع پر ایک بھرپور ریلی نکالی گئی، جس میں پاکستان فوڈ ورکرز یونین، نیسلے ورکرز یونین CBA اور یونی لیور فیکٹری یونین نے مشترکہ طور پر شرکت کی۔
ریلی میں مزدوروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے حقوق کے حق میں آواز بلند کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مزدوروں کے حقوق، اجرتوں میں اضافے، اور بہتر












01/05/2026
01/05/2026
01/05/2026
20/04/2026

📢 اہم اعلان برائے تمام ممبران 📢
نیشنل ٹی ورکر یونین (CBA) کی جانب سے آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
📅 مورخہ: 20 اپریل 2026 (بروز سوموار)
⏰ وقت: دوپہر 2:00 بجے
📍 مقام: لپٹن ٹی فیکٹری گیٹ، خانیوال
ایک نہایت اہم گیٹ میٹنگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
🔥 اس میٹنگ میں:
✔️ شفٹ C اور شفٹ B کے تمام ممبران کی شرکت لازمی ہے
✔️ وہ ممبران جن کا نام روسٹر میں موجود نہیں یا جو چھٹی پر ہیں، ان کی شرکت بھی لازمی ہے
💪 یہ وقت ہے اتحاد دکھانے کا، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا اور یونین کے ساتھ کھڑے ہونے کا!
🚨 آپ کی شرکت ہماری طاقت ہے — غیر حاضری کمزوری! 🚨
آئیں، بھرپور شرکت کریں اور اپنے اتحاد کو مضبوط بنائیں۔
✊ نیشنل ٹی ورکر یونین (CBA) زندہ باد! ✊

آج مورخہ 19 اپریل 2026 کو نیشنل ٹی ورکرز یونین (لپٹن پاکستان لمیٹڈ) کے ممبران کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونین...
19/04/2026

آج مورخہ 19 اپریل 2026 کو نیشنل ٹی ورکرز یونین (لپٹن پاکستان لمیٹڈ) کے ممبران کا جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا، جس میں یونین کے عہدیداران اور ممبران نے بھرپور شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یونین کے صدر راؤ راشد علی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور فزیکل سروے میں ممبران کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر یونین کے جنرل سیکرٹری مختیار احمد نے بھی ممبران کو اعتماد میں لیتے ہوئے موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔
اجلاس میں تمام عہدیداران اور ممبران نے متفقہ طور پر اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول، بالخصوص چارٹر آف ڈیمانڈ 25-2024 جاب سیکیورٹی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ۔
یہ اجلاس اتحاد، یکجہتی اور اپنے حقوق کے لیے مشترکہ جدوجہد کے عزم کی ایک واضح مثال تھا۔
مزدور اتحاد ژندہ باد
نیشنل ٹی ورکرز یونین زندہ باد

02/02/2026

📢 اہم اطلاع — جنرل باڈی اجلاس
✊ محنت کش ساتھیو!
🗓 منگل، 3 فروری 2026
⏰ دوپہر 2 بجے
📍 عطاری میرج ہال
🏅 مہمانِ خصوصی:
ڈاکٹر محمد ہدایت گرین فیلڈ
(ریجنل سیکرٹری، IUF ایشیا پیسیفک)
قمر الحسن — جنرل سیکرٹری IUF PCC
خائستہ رحمان — جنرل سیکرٹری پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن
⚠️ تمام ساتھی وقت کی پابندی کے ساتھ اجلاس میں لازمی طور پر شریک ہوں، کیونکہ یہ اجلاس تنظیمی مستقبل اور مزدور اتحاد کے لیے نہایت اہم ہے۔
✊ مزدور اتحاد زندہ باد
✊ نیشنل ٹی ورکرز یونین زندہ باد
✊ پاکستان فوڈ ورکرز فیڈریشن زندہ باد
✊ آئی یو ایف زندہ باد
✍️ منجانب:
انفارمیشن سیکرٹری
نیشنل ٹی ورکرز یونین

02/02/2026

Address

04
Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Tea Workers Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to National Tea Workers Union:

Share

Category